بحُور باتیں، دو ہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَت: پروفیسرفخر ولیم لالہ

Views: 1,605 بحُورباتیں، دوہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَتتمہارے پَیکر میں ڈھل کے بنتی ہے شاعری کی لطِیف صُورَت قدِیم شہرِ اَماں کی ٹُوٹی ہوئی فصِیلوں پہ سرنِگُوں تھاپھٹا ہوا اک سفید پرچم عَصا کو تھامے ضعِیف صُورَت غریب گاؤں کی ہر حسینہ کا حُسن جاڑے کی چاندنی تھاخراج مَحلوں کو جا رہا تھا سِمٹ…

مزید پڑھیے

فلاورفل شانتی نگر ۔ خوب صورت ہر صورت -2026

Views: 559 خانیوال (تادیب) شانتی نگر، کو فلاورفل شانتی نگر بنانے میں چند برسوں سے شانتی نگر کی یوتھ نے اپنے مدد آپ کے تحت شانتی نگر گاؤں کی مین شاہراہ پر پھلدار، پھولوں والے پودے ہر سال بڑی جاں فشانی سے لگاتے ہیں۔اب مزید ملحقہ گلیوں میں پودے لگائے جارہے ہیں۔ آپ بھی اپنے…

مزید پڑھیے

سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال کا افتتاح

Views: 711 خانیوال (تادیب) چرچ آف پاکستان کی 55ویں سالگرہ کے موقع پریکم نومبر 2025کو موڈریٹربشپ ڈاکٹر آزاد مارشل نے “سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال” کا افتتاح کیا۔تقدس مآب بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل (ماڈریٹر، چرچ آف پاکستان) اور ساتھ بشپ آف ملتان بشپ ریورنڈ لیو راڈرک پال نے “سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال” کا افتتاح…

مزید پڑھیے

 ویلنٹائنز ڈے اور خدا کی محبت : آصف نذیر

Views: 1,438 محبت ایک مقدس اور پاکیزہ جذبہ ہے لیکن کیا یہ واقعی چند چاکلیٹس، سرخ غباروں اور “آئی لو یو” کارڈز کی محتاج ہے؟ 14 فروری آتے ہی دنیا پر ایک عجیب سا جنون طاری ہو جاتا ہے جیسے محبت بھی کوئی موسمی تہوار ہو جس کا آغاز اور اختتام ایک مخصوص دن کے…

مزید پڑھیے

عالمی سطح پر لیڈرشپ اور بزنس کوچ تک کا سفر؛ ڈاکٹر ڈیفنی سوراس کی دلچسپ کہانی : ایازمورس

Views: 1,699 پاکستانی خواتین اب ہر میدان اور ہر سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ لیکن ٹریننگ اور کوچنگ کی دُنیا میں عالمی سطح پر پاکستان میں بہت کم خواتین نے اپنی منفرد پہچان اور نام بنایا ہے۔ کوچنگ کی دنیا کا ایک منفرد نام اور مقام پیدا کرنے والی پاکستانی مسیحی…

مزید پڑھیے

کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 594 کوئی تقصیر ہوتی جا رہی ہے کہ وہ دِل گیر ہوتی جا رہی ہے مَیں حرفوں کو سمیٹے جا رہا ہوں تِری تصویر ہوتی جا رہی ہے کہانی اَن کہی تھی جو ہماری وہی تحریر ہوتی جا رہی ہے جو خوابوں میں رہی تصویر تیری وہی تعبیر ہوتی جا رہی ہے لبوں پر…

مزید پڑھیے

ڈنگ ہے ڈھنگ نہیں :یوحناجان

Views: 1,434 موضوع کے لفظوں کا احاطہ اور گہرائی دونوں ایک ایک کرکے اپنی بناوٹ و شکل میں مکتوبی لحاظ سے فرق رکھتے ہیں تو اِسی اعتبار سے ملفوظی نقطہ نظر بہت خفیف ہے۔ یہ باریک سا فرق جب خیال میں آکر حرف و لفظ کی سکت بدلتا ہے تو کہیں کا کہیں جا کر…

مزید پڑھیے

 مذہبی اقلیتوں کے پیش نظر مہاتما گاندھی اور محمد علی جناح کا سیاسی فلسفہ :  گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 2,382 تاریخ کے چہرے سے پردہ اٹھتے ہی عیاں ہو جاتا ہے قوموں کی بہاروں کا منظر کیوں وقف خزاں ہو جاتا ہے قلم اہل قلم کی زبان ہےپچھلے دنوں میرے قلمکار اور دانشور دوست اعظم معراج صاحب نے مجھے تحریک شناخت کے حوالے سے ٹیلی فون پر بات کی کہ انسانوں کی تفریق…

مزید پڑھیے

مَیں اور میرے ابو سمن لعل : عطاالرحمٰن سمن

Views: 2,155 سن اُنیس سو چھیاسی سے 1988ء کا عرصہ میری زندگی میں ہمیشہ زندہ و تازہ رہتا ہے۔1988ء میں تلاش ِ روز گار کے لئے لاہور میں ڈیرے لگا رکھے تھے۔رہائش راوی روڈ لاہور میں اپنے چھوٹے ماموں رشید خلیل کے ہاں تھے۔ صبح نوکری کی تلاش میں نکلتا تو دوپہر تک پھرتا پھراتا…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاویدؔ ڈینی ایل

Views: 2,281 یہ غزل   تَحْتُ اللَّفْظ  سننے کے لئےسپیکر کے نشان پر کلک کیجئے شاعری: جاویدؔ ڈینی ایل    —-***—-تَحْتُ اللَّفْظ: ایوب جوزفؔ عجب تماشا سا چل رہا ہے غریب ہاتھوں کو مل رہا ہے پنپ رہی ہے منافقت بھی عروج پستی میں ڈھل رہا ہے اِسی لیے تو وہ مر رہا ہے حسد کی…

مزید پڑھیے