admin

اور پیالہ اُلٹ گیا : آصف نذیر

Views: 260 (ایک نام نہاد اسلامک سکالر کا مناظرہ ڈرامہ) ان دنوں پاکستان میں ایک اسلامی سکالر کی آمد نے خاصی دلچسپ صورتِ حال پیدا کر دی ہے۔ موصوف نے بڑے زور و شور سے یہ اعلان کیا کہ اگر کوئی مسیحی “مائی کا لال” ہے تو وہ ان سے مناظرہ کرے۔ یہ چیلنج کچھ…

مزید پڑھیے

فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52واں سالانہ کنونشن کا انعقاد

Views: 51 لاہور(تادیب) فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52 واں سالانہ کنونشن 18 تا 20 اکتوبر2024ء روزانہ شام 6 بجے،ایف جی اے کنونشن گراؤنڈ، ماڈرن کالونی، کوٹ لکھپت لاہور منعقد ہورہاہے۔ کینیڈا سے ریورنڈ سیلاس لعزر، ریورنڈ جوناتھن،ریورنڈ ڈاکٹر لیاقت قیصر کلام کی خدمت کر رہے ہیں ۔تمام عبادات، ایف جی اے کے یوٹیوب…

مزید پڑھیے

پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس،میاں چنوں ضلع خانیوال

Views: 72 میاں چنوں (ساحل منیر)مسیحی لکھاریوں کی ملک گیر نمائندہ تنظیم پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس میاں چنوں کے نواحی گاؤں امرت نگر (چک نمبر 133 سولہ ایل) میں منعقد ہوئی جس کی ,یزبانی شیخوپورہ،ننکانہ صاحب، ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ملتان،جھنگ،ساہیوال اور ٹیکسلا سمیت ملک بھر سے تنظیم کی 12برانچز…

مزید پڑھیے

فروغِ سخن کے وفد کی چیئرپرسن (اکادمی ادبیات پاکستان) پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ملاقات

Views: 77 واہ کینٹ (ڈاکٹرشاہد ایم شاہد) مورخہ یکم اکتوبر 2024 بروز منگل شام چار بجے فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ برانچ کے عہدے داران نے قومی اداروں کے دو سربراہان سے ملاقات کی۔پہلی ملاقات اکادمی ادبیات کی چیئر پرسن محترمہ پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے کی۔ جبکہ دوسری ملاقات متقدرہ قومی زبان کے…

مزید پڑھیے

یو آئی پی سے وی آئی پی تک کا سفر: روبنسن سیموئیل گل

Views: 67 کیا آپ جانتے ہیں کہ عام طور پر ایک افسر کو اُس کی افسری کا احساس اُس کے عہدے، اختیارات اور کرسی کے بعد کون دلاتا ہے؟ ۔۔۔ کوئی اور نہیں سب سے پہلے اُس کا چپڑاسی!۔۔ چپڑاسی اپنے افسر کا بیگ اٹھائے گا۔ اُس کی خوشامد کرے گا۔ اپنی چکنی چپڑی باتوں…

مزید پڑھیے

آدھی گواہی:عامر زریںؔ

Views: 434 ”میں وہ آدھی گواہی ہوں جس نے پوری گواہی کو جنم دیا”……یہ دانشورانہ اقتباس ہے ہمہ جہت معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم، مترجم، درویش صفت اور شفیق معلمہ جنہیں دُنیائے سخن ”پروفیسروکٹوریہ پیٹرک امرت“کے نام سے جانتی تھی۔ مورخہ 3/اکتوبر 2024ء کی شب اپنے پختہ ایمان میں 80برس کی زمینی مسافت کے بعدراہی ِ…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور ، ماہِ نومبر 2024ء کا خصوصی شمارہ “وکٹوریہ پیٹرک امرت”نمبر کی اشاعت

Views: 197 لاہور(تادیب)بانی و مدیرِ اعلیٰ جاویدؔ ڈینی ایل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے مطلع کیا کہ وہ ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور، ماہِ نومبر2024ء کا شمارہ مستند ماہرِ تعلیم ،معروف شاعرہ، ادیبہ، گیت نگار، افسانہ نگار، ترجمہ کار اور لاتعداد اعزازات کی حامل شخصیت محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کے اعزاز میں خصوصی…

مزید پڑھیے

اُستاد تعلیم و تربیت کا منبع : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 148 ۔” پانچ اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک فکر انگیز تحریر جو تابندہ روایت کی حامل ہے”۔ بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ پیکر ہے جس کے دل و دماغ تعلیم و تربیت کے سوتے پھوٹتے…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں

Views: 288 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً   80  برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…

مزید پڑھیے