admin

خواتین میں سرمایہ کاری ہے کیا؟ : نبیلہ فیروز

Views: 205 اٹھارہ مارچ کے ایک اخبار میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تحریر پڑھی تو راقم کا دل چاہا اس حوالے سے کچھ مزید لکھا جائے۔ خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد لمبی ہے اور انسانی تاریخ میں کئی ماہ و سال اور دن ایسے ہیں جو خواتین کے حقوق کے…

مزید پڑھیے

اُردُو ادب میں شہرت اور گلیمر کا بڑھتا ہوا رجحان: پروفیسر عامر زریں

Views: 152 تاریخی اہمیت کے حامل قدیم دریائے سندھ کی تہذیب کے آثار ِقدیمہ ہڑپہ اور موہنجوداڑو سے کون واقف نہیں۔ پاکستان میں واقع یہ قدیم مقامات اندازہً 2500 ق م پرانے ہیں۔ ان پوشیدہ حقیقتوں کو آج کی دنیا کے لئے دریافت کرنے والی شخصیت سے شاید کم ہی لوگ واقف ہوں یعنی سرجان…

مزید پڑھیے

پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کی متحدہ جنرل اسمبلی کا انعقاد جلد متوقع ہے۔

Views: 155 لاہور (نیاتادیب) پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کے مختلف حصوں کی قیادت اور نمائندوں کی ایک فالو اپ میٹنگ 19 اپریل 2024 کو پریسبیٹیرین چرچ، ایف سی کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ قیادت نے اپنے نمائندے کے ساتھ اتحاد کے لیے اپنا کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چرچ میں اور پریسبیٹریز…

مزید پڑھیے

پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 197 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…

مزید پڑھیے

دیوان بہادر ایس پی سنگھا(سابق سپیکر پنجاب اسمبلی)- ساحل منیر

Views: 200 تحریک آزادی و قیام پاکستان کامسیحی سپہ سالار،دیوان بہادر ایس پی سنگھا وہ تاریخی شخصیت ہیں جنہوں نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان کی قرار داد کے حق میں ووٹ ڈال کر قیامِ پاکستان میں اپنا اہم اور ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا۔(یہ الگ بات کہ پاکستان بننے کے بعد انہیں اپنے غیر مسلم…

مزید پڑھیے

تَدَبُّر بھی کیا تو نے ؟ : یوحناجان 

Views: 224 درد کو درد دینا سب سے بڑا درد ہے اسی جملہ میں ایک درد ناک کہانی ہے اگرچہ صدیوں سے اس کا واسطہ انسان سے نہیں پر خود اس کا کیا ہوا ردعمل ہے۔ جس کی بنا پر ایک پردہ داری کا غلبہ ہے ورنہ یہ آتا نہیں دیا جاتا ہے بولتا نہیں…

مزید پڑھیے

کاسمیٹکس کے دانشور : یوحناجان

Views: 541 توہم پرستی کے ماہر چاند پر قدم رکھنے کی بجائے قدیم اُلجھنوں سے نکلنے کا معمہ حل کرنا چاہتے تھے لیکن اس نے قدیم سے نکلتے نکلتے جدیدیت کا قتل کر ڈالا۔ جس کا خمیازہ کچھ یوں نکلا کہ اندھا دھند مفاد پرستوں نے حرص و ہوس کو ہوا دی ، نام نہاد…

مزید پڑھیے

خزینہِ سخن لاہورکے زیرِ اہتمام ماہانہ فکری و تنقیدی نشست

Views: 237 لاہور (نیاتادیب) ادبی تنظیم خزینہِ سخن لاہور کی ماہانہ فکری و تنقیدی نشست کا انعقاد مورخہ 12 اپریل 2024 بروز جمعہ ماڈرن کالونی ،کوٹ لکھپت،لاہور میں ڈاکٹر عادل امین کی رہائش گاہ پرشام سات بجے منعقد کی گئی ۔صدرِ مشاعرہ جناب ڈیوڈ پرسی ، مہمانِ خصوصی پادری عرفان نشاط چوہدری اور مہمانِ اعزاز…

مزید پڑھیے

اے۔ ندیم (اسٹونزآباد کی دستار کی ایک روشن کِرن) : عطا الرحمٰن سمن

Views: 202  بارہ  فروری2024 کی صبح عزیزی جاوید ڈیوڈ کی زبانی معلوم ہوا کہ جناب اے ندیم صاحب اب اِس دنیا میں نہیں رہے تو جیسے ایک نشتر دل میں اُتر گیا ہو۔ کچھ برس قبل اُن کو فالج کا اٹیک ہوا تو اپنی قوت ارادی کے زور سے مرض کو شکست دے کر چلتے…

مزید پڑھیے

زندگی کی دوڑ میں۔۔۔ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 262 میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے۔ کہیں کیا جو پوچھتے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے کائنات خدا کے ہاتھ کی خوبصورت کاری گری ہے۔ جس میں آسمان و زمین ، جنگلات و بیابان، آب و ہوا، باغ و بہار ، عجائب و معجزات ،…

مزید پڑھیے