اور پیالہ اُلٹ گیا : آصف نذیر

Views: 260 (ایک نام نہاد اسلامک سکالر کا مناظرہ ڈرامہ) ان دنوں پاکستان میں ایک اسلامی سکالر کی آمد نے خاصی دلچسپ صورتِ حال پیدا کر دی ہے۔ موصوف نے بڑے زور و شور سے یہ اعلان کیا کہ اگر کوئی مسیحی “مائی کا لال” ہے تو وہ ان سے مناظرہ کرے۔ یہ چیلنج کچھ…

مزید پڑھیے

یو آئی پی سے وی آئی پی تک کا سفر: روبنسن سیموئیل گل

Views: 67 کیا آپ جانتے ہیں کہ عام طور پر ایک افسر کو اُس کی افسری کا احساس اُس کے عہدے، اختیارات اور کرسی کے بعد کون دلاتا ہے؟ ۔۔۔ کوئی اور نہیں سب سے پہلے اُس کا چپڑاسی!۔۔ چپڑاسی اپنے افسر کا بیگ اٹھائے گا۔ اُس کی خوشامد کرے گا۔ اپنی چکنی چپڑی باتوں…

مزید پڑھیے

آدھی گواہی:عامر زریںؔ

Views: 434 ”میں وہ آدھی گواہی ہوں جس نے پوری گواہی کو جنم دیا”……یہ دانشورانہ اقتباس ہے ہمہ جہت معروف شاعرہ، ماہرِ تعلیم، مترجم، درویش صفت اور شفیق معلمہ جنہیں دُنیائے سخن ”پروفیسروکٹوریہ پیٹرک امرت“کے نام سے جانتی تھی۔ مورخہ 3/اکتوبر 2024ء کی شب اپنے پختہ ایمان میں 80برس کی زمینی مسافت کے بعدراہی ِ…

مزید پڑھیے

اُستاد تعلیم و تربیت کا منبع : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 148 ۔” پانچ اکتوبر کو استاد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت سے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک فکر انگیز تحریر جو تابندہ روایت کی حامل ہے”۔ بلا شبہ استاد جسمانی اور روحانی احساس کا وہ پیکر ہے جس کے دل و دماغ تعلیم و تربیت کے سوتے پھوٹتے…

مزید پڑھیے

مسیحی شاگردیت : ریورنڈ طارق وارث

Views: 152 پرانے عہد نامے میں شاگردیت کا تصور یُوں توشاگردیت کا تصور پُوری بائبل میں پایا جاتا ہے مگر پرانے عہد نامے کی نسبت نئے عہد نامے میں اصطلاح شاگرد زیادہ کثرت سے استعمال ہوئی ہے۔ تاہم شاگرد اوراستاد کے رشتے کی کئی مثالیں ہمیں پرانے عہد نامے میں بھی ملتی ہیں۔ یشوع موسیٰ…

مزید پڑھیے

حکومت کے دعوے اور بچوں کی حالتِ زار: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 388 پاکستان 1990 سے اقوام متحدہ کے معاہدہ برائے حقوق اطفال کا فریق ملک ہے اور ملک میں بچوں کی صورتحال سے متعلق میعادی رپورٹیں اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے حقوق اطفال کو پیش کرنے کا پابند ہے۔ ریاست نے چھٹی رپورٹ جون 2021 میں پیش کرنا تھی لیکن کچھ پچھلی رپورٹوں کی طرح…

مزید پڑھیے

عالمی سطح پر لیڈرشپ اور بزنس کوچ تک کا سفر؛ ڈاکٹر ڈیفنی سوراس کی دلچسپ کہانی : ایازمورس

Views: 610 پاکستانی خواتین اب ہر میدان اور ہر سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ لیکن ٹریننگ اور کوچنگ کی دُنیا میں عالمی سطح پر پاکستان میں بہت کم خواتین نے اپنی منفرد پہچان اور نام بنایا ہے۔ کوچنگ کی دنیا کا ایک منفرد نام اور مقام پیدا کرنے والی پاکستانی مسیحی…

مزید پڑھیے

پتھر، ریت، پانی، سیر و سفر، سرگزشت : صلاح الدین حیدر

Views: 256 اردو ادب کے وسیلے سے بہت بھاری بھر کم سفر نامے بھی منظر عام پر آئے، لیکن جاوید یادؔ کے تاثراتی جزیروں کی تصویروں میں اسلوب کی سادگی متانت نے مقام، مناظر کے ساتھ تاریخی پس منظر کی جانب بھی توجہ کی اور یوں ”پتھر ریت پانی“ کے صفحات پر مصنف کی سوانحی…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالتیں اور اقلیتیں : خالدشہزاد

Views: 155 اسلام آباد کے موسم اور پھلوں کے بارے جو کہاوت مشہور ہے ویسے ہی آج کل کے حکمرانوں بارے بھی یقین کے ساتھ کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ بدلتے موسم کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت اور اس کے اتحادی سیاستدانوں کے بدلتے تیور بتا رہے ہیں کہ وہ پاکستان کے آئین میں…

مزید پڑھیے

خود ضبطی کی نکیل : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 203 خود ضبطی سے مراد خواہشات نفسانی کو روکنا، زاہد و تقوی، پرہیزگاری ، پاک دامنی اور پاک بازی مراد ہے۔ سادہ زبان میں یوں کہہ لیجئے کہ ان تمام گناہوں سے اجتناب کرنا ہے جو انسان کے جسم و روح کو الودہ کرتے ہیں۔ انسان اس کوشش میں کہاں تک کامیاب ہوا ہے۔…

مزید پڑھیے