تیزاب گردی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 403 پاکستان میں تیزاب گردی کا ذکر آتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں خواتین اور لڑکیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کی تصویریں ابھرتی ہیں۔ یہ حقیقت اپنی جگہ درست ہے کہ پاکستان میں تیزاب حملوں کی بڑی تعداد خواتین کے خلاف ہوتی ہے، جن کے پیچھے شادی سے انکار، گھریلو تشدد، جہیز، غیرت…

مزید پڑھیے

کیا ہم یسوع کو صرف ”ربّی“ مانتے ہیں یا ”خداوند“؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 264 یہوداہ اسکریوتی کی شخصیت میں ایک نہایت گہرا اور معنی خیز روحانی پہلو یہ ہے کہ وہ یسوع کے بہت قریب رہنے کے باوجود اُس تعلق تک نہ پہنچ سکا جہاں انسان مسیح کو صرف استاد نہیں بلکہ اپنا خداوند تسلیم کرتا ہے۔ اناجیل میں ایک باریک مگر اہم فرق دکھائی دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے

افسانہ : ستائیس ستمبر- غبارے لے لو ۔۔۔! : ایورسٹ جان

Views: 205 ستائیس ستمبر کی شام تھی۔ شہر کی کشادہ سڑکیں روشنیوں میں نہائی ہوئی تھیں اور موسم خوشگوار تھا۔ میں اپنی عالیشان گاڑی میں بیوی اور بچوں کے ساتھ بڑی خوشی سے پارٹی ہال کی طرف جا رہا تھا۔ آج میری بیٹی کی سالگرہ تھی۔ گاڑی کے اندر بھی جیسے ایک چھوٹی سی جشن…

مزید پڑھیے

ایمان،عقل اور آنے والا اِنسان : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 516 انسان کی تاریخ دراصل اس کی سوچ کی تاریخ ہے۔ تہذیبیں تلوار سے کم اور فکر سے زیادہ بنتی ہیں، اور قومیں اس وقت زوال پذیر ہوتی ہیں جب وہ سوال پوچھنا چھوڑ دیتی ہیں۔ دنیا میں ہر بڑا انقلاب چاہے وہ فلسفے کا ہو، سائنس کا، سیاست کا یا مذہب کی تعبیر…

مزید پڑھیے

روحُ القدس، دینی تعلیم اور کلیسیائی ذمہ داری : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 559 کیا صرف “روحانی جوش” کافی ہے؟ مسیحی تاریخ میں ہمیشہ دو حقیقتیں ساتھ ساتھ چلتی رہی ہیں؛ ایک طرف روحُ القدس کی رہنمائی، اور دوسری طرف باقاعدہ دینی تعلیم، مطالعہ، اور تربیت۔ مسئلہ اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب کچھ لوگ ان دونوں میں توازن قائم کرنے کے بجائے ایک کو مکمل طور…

مزید پڑھیے

غیر متوازن شادیوں کا سوال؟: ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 508 (غیر متوازن شادیوں کا سوال؟-ایمان، عمر، اختیار اور سماجی ذمہ داری) یہ سوالات محض ایک واقعہ تک محدود نہیں بلکہ ایک بڑے سماجی، اخلاقی اور مذہبی تناظر کی طرف اشارہ کرتے ہیں، جس کا سنجیدہ جائزہ لینا ضروری ہے۔سب سے پہلے، اگر کسی بالغ عورت کی عمر واقعی بائیس سال ہے اور وہ…

مزید پڑھیے

اَمن کے دعوے ، پوپ اور ٹرمپ کے بیانات : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 602 آج کی دنیا ایک گہرے تضاد کے درمیان کھڑی ہے۔ ایک طرف عالمی رہنما، مذہبی شخصیات، اور بین الاقوامی ادارے مسلسل “امن” کا درس دے رہے ہیں، اور دوسری طرف دنیا کے مختلف خطوں میں جنگ، تشدد، اور انسانی المیے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پوپ لیو چہار دہم…

مزید پڑھیے

جنریشن(نسل) کیا ہے؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 805 نسل، وقت، ٹیکنالوجی اور کام کرنے کے بدلتے زاویوں کا نام!فی زمانہ پاکستانی معاشرے میں جب سماجی تبدیلی، سیاست، نوجوانوں کے رویّوں اور مستقبل کی سمت پر گفتگو ہوتی ہے تو جنریشن۔ بدقسمتی سے یہی لفظ سب سے زیادہ غلط فہمیوں، جذباتی ردِعمل اور غیر ضروری تلخی کا سبب بھی بن رہا ہے۔…

مزید پڑھیے

کرسمس، اعتراضات، تاریخ اور جدید میڈیا :  ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 819 ہر سال جب کرسمس کا موسم قریب آتا ہے تو دنیا بھر میں خاص طور پر مسیحیت مخالف حلقوں اور لبرل میڈیا کے مخصوص گروپس میں ایک عجیب سا اضطراب پیدا ہو جاتا ہے۔ جیسے ہی دسمبر شروع ہوتا ہے، پرانے پروگرام، یوٹیوب ڈاکومنٹریز، مسیحیت مخالف لیکچرز اور پہلے سے نشر شدہ مباحثے…

مزید پڑھیے

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا : ایورسٹ جان

Views: 836 میں ادیب ہوں، شاعر ہوں۔ لفظوں سے دنیا بناتا ہوں، خیالوں کے رنگ بھرتا ہوں۔ لیکن جب سیلاب آیا، تو لفظوں کی بساط الٹ گئی۔ پانی نے گلیوں کو نگل لیا، گھروں کو دھو ڈالا، اور خوابوں کو بہا لے گیا۔ میں اپنی کتابوں کے درمیان بیٹھا سوچ رہا تھا کہ ادب کیا…

مزید پڑھیے