ہم اپنے بیٹوں کو کیا سکھا رہے ہیں؟ : وسیم جبران
Views: 59 ہم واقعی ایک عظیم قوم ہیں۔ ہماری عظمت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ جب بھی کسی لڑکی کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو ہم بجلی کی رفتار سے تحقیقات شروع کر دیتے ہیں۔ یہ تحقیقات ملزم کے بارے میں نہیں ہوتیں، لڑکی کے بارے میں ہوتی ہیں۔وہ کہاں…

