ہمسایوں سے لڑائی کیوں؟ : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 134 برصغیر کی تاریخ ہماری نسلوں کی داستان ہے اور اس کا مطالعہ اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہماری نسل قائم رکھنا ضروری ہے جب نسل در نسل مذاہب اور فرقوں اور قوموں کےدرمیان جنگ کے ماحول میں ایک ہی خطے کےہزاروں سال قبل مسیح سے لوگ آباد ہیں اور یہ ماضی میں ایک…

مزید پڑھیے

ابابیلوں کے منتظر مجاہد : امجد پرویز ساحل

Views: 66 زندگی اچھی بھلی چل رہے تھی لوگ ایک دوسرے کے ہاں آجا رہے تھے بہت سے لوگ تو اپنی روزی روٹی کے سلسلہ میں بھی سرحد پار جاتے اور شام کو واپس آجاتے۔ان سب باتوں کے باوجود کچھ شرپسند عناصر جوہمارے لیے حریت پسندی کی جہدو جہد میں ہفتہ میں ایک دوبار مسجد…

مزید پڑھیے

خواتین میں سرمایہ کاری ہے کیا؟ : نبیلہ فیروز

Views: 167 اٹھارہ مارچ کے ایک اخبار میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تحریر پڑھی تو راقم کا دل چاہا اس حوالے سے کچھ مزید لکھا جائے۔ خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد لمبی ہے اور انسانی تاریخ میں کئی ماہ و سال اور دن ایسے ہیں جو خواتین کے حقوق کے…

مزید پڑھیے

اُردُو ادب میں شہرت اور گلیمر کا بڑھتا ہوا رجحان: پروفیسر عامر زریں

Views: 119 تاریخی اہمیت کے حامل قدیم دریائے سندھ کی تہذیب کے آثار ِقدیمہ ہڑپہ اور موہنجوداڑو سے کون واقف نہیں۔ پاکستان میں واقع یہ قدیم مقامات اندازہً 2500 ق م پرانے ہیں۔ ان پوشیدہ حقیقتوں کو آج کی دنیا کے لئے دریافت کرنے والی شخصیت سے شاید کم ہی لوگ واقف ہوں یعنی سرجان…

مزید پڑھیے

پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 148 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…

مزید پڑھیے

دیوان بہادر ایس پی سنگھا(سابق سپیکر پنجاب اسمبلی)- ساحل منیر

Views: 164 تحریک آزادی و قیام پاکستان کامسیحی سپہ سالار،دیوان بہادر ایس پی سنگھا وہ تاریخی شخصیت ہیں جنہوں نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان کی قرار داد کے حق میں ووٹ ڈال کر قیامِ پاکستان میں اپنا اہم اور ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا۔(یہ الگ بات کہ پاکستان بننے کے بعد انہیں اپنے غیر مسلم…

مزید پڑھیے

تَدَبُّر بھی کیا تو نے ؟ : یوحناجان 

Views: 191 درد کو درد دینا سب سے بڑا درد ہے اسی جملہ میں ایک درد ناک کہانی ہے اگرچہ صدیوں سے اس کا واسطہ انسان سے نہیں پر خود اس کا کیا ہوا ردعمل ہے۔ جس کی بنا پر ایک پردہ داری کا غلبہ ہے ورنہ یہ آتا نہیں دیا جاتا ہے بولتا نہیں…

مزید پڑھیے

کاسمیٹکس کے دانشور : یوحناجان

Views: 513 توہم پرستی کے ماہر چاند پر قدم رکھنے کی بجائے قدیم اُلجھنوں سے نکلنے کا معمہ حل کرنا چاہتے تھے لیکن اس نے قدیم سے نکلتے نکلتے جدیدیت کا قتل کر ڈالا۔ جس کا خمیازہ کچھ یوں نکلا کہ اندھا دھند مفاد پرستوں نے حرص و ہوس کو ہوا دی ، نام نہاد…

مزید پڑھیے

اے۔ ندیم (اسٹونزآباد کی دستار کی ایک روشن کِرن) : عطا الرحمٰن سمن

Views: 178  بارہ  فروری2024 کی صبح عزیزی جاوید ڈیوڈ کی زبانی معلوم ہوا کہ جناب اے ندیم صاحب اب اِس دنیا میں نہیں رہے تو جیسے ایک نشتر دل میں اُتر گیا ہو۔ کچھ برس قبل اُن کو فالج کا اٹیک ہوا تو اپنی قوت ارادی کے زور سے مرض کو شکست دے کر چلتے…

مزید پڑھیے

زندگی کی دوڑ میں۔۔۔ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 227 میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے۔ کہیں کیا جو پوچھتے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے کائنات خدا کے ہاتھ کی خوبصورت کاری گری ہے۔ جس میں آسمان و زمین ، جنگلات و بیابان، آب و ہوا، باغ و بہار ، عجائب و معجزات ،…

مزید پڑھیے