نیکی کی وصیت : روبنسن سیموئیل گِل

Views: 39 چودھری عنایت اللہ کے اعلان کے مطابق رقم تو اب دس لاکھ تک پہنچ چکی تھی مگر گاؤں کا کوئی شخص بھی اتنا دلیر نہ تھا کہ یہ انعامی رقم لے سکتا۔ ملنگ جان عرف ملنگی کے شاطر دماغ میں ایک منصوبہ آ ہی گیا۔ اس طرح اسے رقم بھی مل جانی تھی…

مزید پڑھیے

جاویدؔ ڈینی ایل کا شعرو ادب اور صحافتی کینوس : سرفراز تبسمؔ

Views: 302 جاویدؔ ڈینی ایل شاعر، ادیب، کالم نگار، صحافی، مدیر اور ناشر کی حیثیت سے گزشتہ پچیس برس سے اُردو ادب کے فروغ، ترویج اور اشاعت کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ ان کی ادبی و صحافتی شخصیت تخلیق، صحافت، ادارت اور اشاعتی خدمات کے مختلف رنگوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ان کے…

مزید پڑھیے

افسانہ : ستائیس ستمبر- غبارے لے لو ۔۔۔! : ایورسٹ جان

Views: 149 ستائیس ستمبر کی شام تھی۔ شہر کی کشادہ سڑکیں روشنیوں میں نہائی ہوئی تھیں اور موسم خوشگوار تھا۔ میں اپنی عالیشان گاڑی میں بیوی اور بچوں کے ساتھ بڑی خوشی سے پارٹی ہال کی طرف جا رہا تھا۔ آج میری بیٹی کی سالگرہ تھی۔ گاڑی کے اندر بھی جیسے ایک چھوٹی سی جشن…

مزید پڑھیے

اَندھیرے کے اُس پار : پروفیسر عامر زریں

Views: 364 زندہ دلان ِ شہرلاہور کی صبحیں عجیب ہوتی ہیں۔ سورج پوری آب و تاب سے نکل آتا ہے، مگر ہر دل میں روشنی نہیں اُترتی۔سابق وزیر اعظم کے نام پر قائم کردہ پارک کے درختوں پر پرندے چہچہاتے تھے، بچے قہقہے لگاتے تھے، بزرگ آہستہ آہستہ چہل قدمی کرتے تھے، اور انہی راستوں…

مزید پڑھیے

کرسمس کی رات : نوئیل جمشید

Views: 858 وہ رات — کرسمس کی وہ حسین رات ۔۔۔ ایسی رات تھی جیسے آسمان نے اپنی تمام روشنیوں کو چپکے سے زمین پر اتار دیا ہو۔ آدھی رات گزر چکی تھی گھڑی پر بارہ بجنے کو تھے۔ رات اپنی سانسیں تھامے بیٹھی تھی اور کائنات کا ذرّہ ذرّہ ایک نادیدہ وجد میں رقصاں…

مزید پڑھیے

گیان بولتا ہے : بیرسٹرسفینہ سلیم

Views: 735 انسان نے جب سے اپنے باطن کی پہلی دستک سنی ہے تب سے ایک ایسی زبان وجود میں آتی رہی ہے جو حرف کی قید میں نہیں آتی۔جہاں بیان کےلئےخاموشی اورحکمت استعمال ہوتی ہے اسی زبان کو صوفیاء نے گیان کہا ایک ایسی باطنی معرفت جو لفظوں میں ظاہر ہونے سے پہلے روح…

مزید پڑھیے

نسخۂ نیم شب : آصف عمران

Views: 500 میں ڈاکٹر کے کلینک سے باہر نکلا تو محسوس ہوا کہ جس طرح موسم خزاں میں درختوں کے پتے جھڑنے سے پہلے رنگ بدلنے لگتے ہیں، کچھ پتے ابھی سبز ہوتے، کچھ زردی مائل سبز اور کچھ زرد ہو کر زمین پر گرنے لگتے ہیں اسی طرح میرے جسم کے شجر سے صحت…

مزید پڑھیے

اکادمی ادبیات پاکستان اور فروغِ سخن کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی کتاب “ابرِ گوہر” کی تقریبِ رونمائی

Views: 1,717 اسلام آباد (تادیب) 10 اپریل 2025 بروز جمعرات بوقت چار بجے شام فروغ سخن واہ کینٹ برانچ اور اکادمی ادبیات پاکستان کے اشتراک سے ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کے ادبی ، اصلاحی اور سماجی نثری فن پاروں کے کولاج” ابر گوہر ” کی تقریب منعقد ہوئی۔نظامت معروف براڈکاسٹر ایوب جوزف ریڈیو پاکستان راولپنڈی…

مزید پڑھیے

شاعری کا عالمی دن : عنبریں حسیب عنبر

Views: 1,453 شاعری کوئی اختیار کی ہوئی شے نہیں ہے بلکہ یہ ایک خداداد صلاحیت ہے۔ بقول محبوب خزاں انسان یا تو شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا— یعنی درمیان کی کوئی صورت حال ممکن ہی نہیں! ۔ اگر آپ شاعر نہیں ہیں تو شاعر بننے کی کوشش میں وقت ضائع نہ کیجیے اور نہ…

مزید پڑھیے

گریفن جونز شررؔ (1924ء- 1999ء) :پروفیسرعامرزرین

Views: 1,138 علامہ گریفن جونز شررؔ کا شمار صفِ اوّل کے مسیحی شعراء میں ہوتا ہے۔ علامہ 1924ء میں، منڈیالہ ٹیجا، گوجرنوالہ (مغربی پنجاب) میں ریورنڈ برکت مسیح کے خاندان میں پیدا ہوئے۔شررؔ بنیادی طور پرمذہبی شاعر تھے۔ اُن کی سچی شخصیت کا عکس اُن کے اشعار میں اس طرح صاف نظر آتا ہے جیسے…

مزید پڑھیے