شگفتہ گفتگو تیری — جاوید ڈینی ایل کی شاعری میں احساسِ عصر اور جمالیاتی شعور : ڈاکٹر شفیق آصفؔ
Views: 67 شاعری محض لفظوں کی ترتیب یا جذبات کی ترجمانی کا نام نہیں، یہ انسانی باطن میں اترنے، زندگی کے پوشیدہ گوشوں کو دریافت کرنے اور اپنے عہد کے چہرے پر ثبت ان نشانات کو پڑھنے کا عمل بھی ہے جنہیں عام نگاہ اکثر نظرانداز کر دیتی ہے۔ ایک حقیقی شاعر اپنے گردوپیش سے…

