تمہیں حیرت ہوئی ہو گی یہ ممکن ہو گیا کیسے : سیمسن ثانؔی

Views: 64 تمہیں حیرت ہوئی ہو گی یہ ممکن ہو گیا کیسے دیے تھے رتجگے جس کو وہ آخر سو گیا کیسے لیے یہ داغ دامن کا پِھرا ہوں کُو بہ کُو یارو مری آنکھوں کا اِک ہی اشک اِس کو دھو گیا کیسے چھپایا تھا نہاں خانے میں جس کو عمر بھر میں نے…

مزید پڑھیے