فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ کے زیر اہتمام کرسمس مشاعرے کا انعقاد

Views: 602 واہ کینٹ (تادیب) “فروغ سخن” واہ کینٹ/ٹیکسلا کے زیر اہتمام بتاریخ 8 دسمبر 2024بروز اتوار شام 4:30 بجے بمقام کرسچن ہسپتال ٹیکسلا گیسٹ ہاؤس میں مشاعرے کا انتظام کیا گیا۔پروگرام کی صدارت معروف شاعر جناب جیمز جان مخفی نے کی۔مہمان خصوصی جناب پاسٹر اعجاز سہوترا پریسبیٹیر ین چرچ آف پاکستان جبکہ مہمان عزیز…

مزید پڑھیے

جاپانی ہائیکو پوئٹری پر ایک سیمینار فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی

Views: 832 لاہور (نمائندہ خصوصی) جاپانی ہائیکو پوئٹری پر ایک سیمینار فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی میں شعبہ اردو،شعبہ فلاسفی اور پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن لاہور کے تعاون سے ہوا۔اس سیمینار کی صدارت جناب غلام حسین ساجد نے فرمائی،مہمان خصوصی جناب عامر ایچ شیرازی تھے جو جاپان کے اعزازی قونصل جنرل ہیں۔مہمانِ اعزاز ڈاکٹر نورین…

مزید پڑھیے

افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول

Views: 2,438 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…

مزید پڑھیے

رُوح ُالقدس کی قوت: جاوید ڈینی ایل

Views: 1,050 یروشلیم اؔور تمام یہودیہؔ اور سامریہؔ میں بلکہ زمین کی اِنتہا تک میرے گواہ ہو گے۔“ (اعمال8:1) یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ رُوح اُلقدس کے بغیر ہر ایماندار کمزور اور اُس قوت سے خالی ہے جو خدا وندکے نجات بخش پیغام کو دُنیا میں پھیلانے کے لئے درکار ہے۔ ہم خداوند…

مزید پڑھیے

ابابیلوں کے منتظر مجاہد : امجد پرویز ساحل

Views: 866 زندگی اچھی بھلی چل رہے تھی لوگ ایک دوسرے کے ہاں آجا رہے تھے بہت سے لوگ تو اپنی روزی روٹی کے سلسلہ میں بھی سرحد پار جاتے اور شام کو واپس آجاتے۔ان سب باتوں کے باوجود کچھ شرپسند عناصر جوہمارے لیے حریت پسندی کی جہدو جہد میں ہفتہ میں ایک دوبار مسجد…

مزید پڑھیے

آئین کی بالادستی اور اقلیتیں: خالدشہزاد

Views: 767 آج کل وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک آئین کی بالادستی کی بات کرتے نظر آتے ہیں اور آئین سے روگردانی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ آج راوی آرمی چیف اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اقلیتوں کے ساتھ سوتیلی ماں…

مزید پڑھیے

اپنے دشمن آپ ۔فادرسہیل پیٹرک سہیلہ

Views: 1,084 کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ بھی بہت بامقصد اور پُر مسرت ذندگی گزار سکتے ہیں۔ اپنی ذندگی کا ہر فیصلہ ، پورے اعتماد کے ساتھ خود کر سکتے ہیں۔ پھر آخر ہم سے تاخیر کیوں ہو جاتی ہے ؟ کیوں ہم اپنی ذندگی کا چناو ، اپنے روزمرہ کاموں کا انتخاب…

مزید پڑھیے