پمز نرسری سانحہ: ولیم پرویز

Views: 432 (نومولود بچوں کی ہلاکت قومی سانحہ ہے، آزاد عدالتی انکوائری کرائی جائے!۔) پمز اسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ وارڈ کی نرسری میں آتش زدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کی المناک ہلاکت گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے جس پر سوگوار والدین اور خاندانوں سے دلی تعزیت ہی کی جا سکتی…

مزید پڑھیے

نامور شخصیات سے ملاقاتیں — ایک عہد کی دستاویز : جاوید ڈینی ایل

Views: 593 بعض کتابیں محض مطالعے کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ اپنے عہد کی فکری، ادبی اور سماجی تاریخ کا معتبر حوالہ بن جاتی ہیں۔ وہ شخصیات جنہوں نے اپنے علم، فکر، کردار اور خدمات سے معاشرے پر گہرے نقوش چھوڑے، وقت گزرنے کے ساتھ یادوں کے دریچوں میں سمٹ جاتی ہیں۔ ایسے میں اگر…

مزید پڑھیے

منور عزیز۔۔۔ایک نستعلیق شاعر : پروفیسرعامرزرین

Views: 1,628 اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلٰی درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند ہی شعراء کا مقدر ٹھہرتا ہے۔ منّور کو شعر و سُخن کی تخلیق…

مزید پڑھیے

بین المذاہب شادی اور انصاف کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 679 ماریہ بی بی کیس اور وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد پاکستان میں ایک نہایت حساس اور سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے، جس میں مذہب، قانون، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے کئی پہلو زیرِ غور آ رہے ہیں۔ اس فیصلے میں مسلمان مرد کو مسیحی عورت سے شادی کی…

مزید پڑھیے

فلوریڈا کے شہرلیک لینڈ کے مئیر بل میٹس نے 2 جولائی کو پاکستانی مسیحی نوجوان خان جنیدکے نام دِن مخصوص کر دیا۔

Views: 1,199 امریکہ (تادیب ) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے میئر میٹس نے لیک لینڈ میں مقیم پاکستانی نثرادمسیحی نوجوان، چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل مینارٹی رائیٹس جناب خان جنید کو اُن کی 22 سالہ خدمات کے اعتراف میں جو اُنہوں نے ہیومن رائیٹس کے حوالے سے پاکستان اور پاکستان سے باہر خدمات…

مزید پڑھیے

سول سوسائٹی تنظیموں نے لاہور میں سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کا گرمجوشی سے استقبال

Views: 1,255 لاہور(نمائندہ تادیب) 13اپریل 2024کو سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کی لاہور آمد پر سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے ایک وفد نے قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں اُن کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ وفد میں شریک ارکان نے ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی…

مزید پڑھیے

واقعہ ء تصلیب اور ایسٹر: اُردُو شاعری کے تناظر میں پروفیسر عامر زریں ؔ

Views: 1,647 اُردو ادب نے اپنی مختلف اصناف کے ذریعے مذہبی تہواروں کی اہمیت اور آگاہی کو اُجاگر کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ اِن مخصوص موضوعات پر اہل ِسخن و دانش نے اپنے علم و حکمت کی بنیاد پر ادب اور خاص کر اُردو کے حوالے سے اِس طریقہء اظہار کو بہت…

مزید پڑھیے

جنگ کی شوقین قوم : امجد پرویزساحل

Views: 1,263 پاکستان اور بھارت کے ما بَیْن اب تک لگ بھگ چار جنگیں ہو چکی ہیں دنوں ممالک کا دعویٰ ہے کہ وہ جنگیں ہم نے جیتی ہیں ہوسکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن سوال پیدا ہوتا ہے جب دنوں نے وہ جنگیں جیتی ہیں تو اس جیت سے حاصل کیا ہوا ہے ،کوئی…

مزید پڑھیے