پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کی متحدہ جنرل اسمبلی کا انعقاد جلد متوقع ہے۔

لاہور (نیاتادیب) پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کے مختلف حصوں کی قیادت اور نمائندوں کی ایک فالو اپ میٹنگ 19 اپریل 2024 کو پریسبیٹیرین چرچ، ایف سی کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ قیادت نے اپنے نمائندے کے ساتھ اتحاد کے لیے اپنا کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چرچ میں اور پریسبیٹریز میں مفاہمت کے لیے مزید آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا تاکہ پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کی متحدہ جنرل اسمبلی جلد از جلد منعقد کی جا سکے۔

*******

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Tadeeb

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading