پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کی متحدہ جنرل اسمبلی کا انعقاد جلد متوقع ہے۔
Views: 405 لاہور (نیاتادیب) پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کے مختلف حصوں کی قیادت اور نمائندوں کی ایک فالو اپ میٹنگ 19 اپریل 2024 کو پریسبیٹیرین چرچ، ایف سی کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ قیادت نے اپنے نمائندے کے ساتھ اتحاد کے لیے اپنا کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چرچ میں اور پریسبیٹریز…