خوب صورت ملک سے بدصورت واقعات کے خاتمے کی جانب چند اقدام : ڈاکٹر لیاقت قیصر

Views: 873 مسیحیوں پر توہین مذہب کا الزام لگا کر معاملہ کی تفتیش سے پہلے ہی اُن کے گھروں کو جلانا، اُن کا کاروبار تباہ کرنا، انہیں مارنا پیٹنا قتل کرنا جیسے واقعات ہمارے ملک میں معمول بن چکے ہیں ۔ اب بہ ظاہر جذباتی حملہ آوروں کو مشتعل ہجوم کی بجائے پروفیشنل ہجوم کہنا…

مزید پڑھیے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا دو بائبلوں پر حلف؟ : پادری فراز ملک

Views: 520 آج مورخہ 20 جنوری 2025 کو امریکہ کے سنتالسویں 47 صدر کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تو دنیا کو حیران کر دیا کیونکہ انہوں اپنے حلف برداری میں ایک نہیں بلکہ دو بائبلیں ایک ساتھ رکھیں اور ان دو بائبلوں پر ہاتھ…

مزید پڑھیے

مذہبی اقلیتوں کا جمہوریت پر قدغن کا مقدمہ میاں صاحب کی کورٹ میں:گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 392 برصغیر کی تاریخ بتاتی ہے کہ متحدہ ہندوستان میں بہت سی قومیں آباد تھیں ہندو سکھ اور مسلمان بڑے بڑے نامور بادشاہ گزرے برطانوی سامراج کے تسلط کے تحت نوآبادیاتی نظام آیاجسےکولونی ازم بھی کہا جاتا ہےلیکن ان تمام نظاموں کے پیچھے انسانیت سے جبر اور جمہوری اقدار کے منافی جنگل کے قانون…

مزید پڑھیے

ایک عجب کہانی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 316 ۔”جب سورج نے نکلنے سے انکار کر دیا”۔ ہم سب مسیحی جمعہ کے دن کو اپنے عقیدہ کو دل اور روح میں یسوع کے مصلوب ہوتے دیکھتے ہیں، مگر جانتے ہیں کہ ہر جمعہ کے بعد اتوار آتا ہے جب ہم یسوع کو دوبارہ اپنے درمیان دیکھیں گے۔ جب دوپہر کے بعد جمعہ…

مزید پڑھیے

موسمی ایماندار : امجدپرویزساحل

Views: 604 ہم پاکستانی قوم دنیامیں ایک عجیب مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں ہم چاہتے تو ہیں کہ دنیا ہماری عزت کرے لیکن ہم دنیا کی عزت کریں اس بارے میں ہماری زبان گنگ ہوجاتی ہے۔ بچپن سے ہمیں گھروں میں سکھایا جاتا ہے کہ دنیا فانی ہے اور ہمارے خلاف بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سازشیں…

مزید پڑھیے

فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52واں سالانہ کنونشن کا انعقاد

Views: 637 لاہور(تادیب) فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52 واں سالانہ کنونشن 18 تا 20 اکتوبر2024ء روزانہ شام 6 بجے،ایف جی اے کنونشن گراؤنڈ، ماڈرن کالونی، کوٹ لکھپت لاہور منعقد ہورہاہے۔ کینیڈا سے ریورنڈ سیلاس لعزر، ریورنڈ جوناتھن،ریورنڈ ڈاکٹر لیاقت قیصر کلام کی خدمت کر رہے ہیں ۔تمام عبادات، ایف جی اے کے یوٹیوب…

مزید پڑھیے

‘‘رفاقتِ خواتین کے زیرِ ہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’یسوعؔ مسیح اُمیدِ جہان

Views: 395 لاہور (تادیب) رفاقتِ خواتین ، نیشنل چرچ بہارکالونی لاہور، رائیونڈڈایوسیس چرچ آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان “یسوعؔ مسیح اُمیدِ جہان” بروز ہفتہ 22فروری 2025 کو منعقد ہوگا، جس میں مسز رقیہ پیٹر، مسٹر نوید انجم اور ایڈووکیٹ صدف یعقوب گیسٹ سپیکر ہوں گے۔ خود آئیں ، اپنے خاندان اور…

مزید پڑھیے

ساحل منیر ایڈووکیٹ ہیومن رائٹس کمیٹی خانیوال کےضلعی چیئرمین منتخب

Views: 1,252 میاں چنوں(تادیب)پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ مرکز کے سنئیر نائب صدر اور معروف مسیحی قانون دان، شاعر اور ادیب اے ڈی ساحل منیر کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع خانیوال کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر وکلاء برادری سمیت مختلف ادبی،سیاسی اور سماجی…

مزید پڑھیے