ماں- شفقت و محبت کی پیکر : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 382 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن مورخہ 10 مئی بروز اتوار منایا جائے گا۔تقریباً 100 سے زائد ممالک اس دن کو ہر سال بڑی دُھوم دھام سے مناتے ہیں۔اگرچہ اِس دن کو منانے کی تاریخ کچھ ممالک میں فرق ہے۔اِس امر کے باوجود بھی…

مزید پڑھیے

غیر متوازن شادیوں کا سوال؟: ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 415 (غیر متوازن شادیوں کا سوال؟-ایمان، عمر، اختیار اور سماجی ذمہ داری) یہ سوالات محض ایک واقعہ تک محدود نہیں بلکہ ایک بڑے سماجی، اخلاقی اور مذہبی تناظر کی طرف اشارہ کرتے ہیں، جس کا سنجیدہ جائزہ لینا ضروری ہے۔سب سے پہلے، اگر کسی بالغ عورت کی عمر واقعی بائیس سال ہے اور وہ…

مزید پڑھیے

بھوک ہڑتال : یوحناجان

Views: 365 روزہ اور بھوک ہڑتال ایک اہم مسئلہ ہیں، جہاں دونوں کو ایک ہی چیز کا نام دے کر ایک دوسرے کے مفہوم کو بے معنی بنایا جا رہا ہے۔ کہیں صبح سے لے کر شام تک روٹی کی تلاش میں بھوکے ننگے لوگ نظر آتے ہیں جو آہیں بھر بھر کر بنانے والے…

مزید پڑھیے

آج یعنی 3مئی 2026کودنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے

Views: 355 لاہور (تادیب) آج یعنی 3مئی 2026ءکو دُنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے۔آج کا دن ہمیں اس بنیادی حق کی یاد دلاتا ہے جو کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے،آزادیٔ صحافت۔ ایک آزاد صحافت نہ صرف سچائی کی آواز ہوتی ہے بلکہ عوام اور اقتدار کے درمیان ایک مضبوط…

مزید پڑھیے

یومِ مزدور— دورِ جدید کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 399 یومِ مزدور محض ایک دن نہیں، ایک تاریخ ہے،ایک جدوجہد، ایک قربانی اور ایک شعور کا استعارہ۔ یہ دن ہمیں اُن ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے پسینے سے تہذیبوں کو سنوارا، صنعتوں کو پروان چڑھایا اور انسانی ترقی کی بنیادیں استوار کیں۔ یکم مئی 1886ء کو شکاگو کے مزدوروں کی…

مزید پڑھیے

زندہ لوگ-فن و شخصیت کے آئینے میں : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 432 آسمان و زمین ایک حقیقت ہے۔خُدا کے تجسم کی عمل داری ہے۔صدیوں کی دریافت ہے۔نہ اس کا شُروع نہ آخر بلکہ تا قیامت قائم و دائم رہنے والا ایک سلسلہ ہے۔دُنیا میں آنکھ کُھولتے ہی انسان پر مُکاشفے کُھلنے لگتے ہیں۔قدرت اپنے رازوں کو مُنکشف کرنا شروع کر دیتی ہے۔ انسان ایک خاص…

مزید پڑھیے

نائلہ آشبیل — ایک سحر انگیز آواز : جاوید عنایت

Views: 896 پاکستان کی موسیقی کی دنیا میں کچھ آوازیں ایسی ہوتی ہیں جو محض سنی نہیں جاتیں بلکہ دل کی گہرائیوں میں اتر کر روح کو معطر کر دیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک دلکش اور مسحور کن آواز کی مالک ہیں نائلہ آشبیل، جن کا نام آج گاسپل سنگنگ سے لے کر فلمی نغموں…

مزید پڑھیے

نظام کی ناکامی اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 510 صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری نے کرسمس، ہولی اور اب بیساکھی ( 14 اپریل 2026 ) کے موقع پر روایتی طور پر سکھ یاتریوں، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اقلیتوں کے کردار کی تعریف کی، آئین پاکستان میں دیے گئے حقوق اور مذہبی آزادی…

مزید پڑھیے

اے ڈی ساحل منیر — فن، فکر اور قانون کا حسین امتزاج : جاوید ڈینی ایل

Views: 649 اے ڈی ساحل منیر عہدِ حاضر کی ان ہمہ جہت شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے بیک وقت ادب، صحافت، فکری مکالمے اور قانون کے میدان میں اپنی منفرد پہچان قائم کی ہے۔ وہ محض ایک پیشہ ور وکیل نہیں بلکہ ایک حساس شاعر، سنجیدہ ادیب، باخبر صحافی اور باشعور دانشور ہیں،…

مزید پڑھیے

اَمن کے دعوے ، پوپ اور ٹرمپ کے بیانات : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 501 آج کی دنیا ایک گہرے تضاد کے درمیان کھڑی ہے۔ ایک طرف عالمی رہنما، مذہبی شخصیات، اور بین الاقوامی ادارے مسلسل “امن” کا درس دے رہے ہیں، اور دوسری طرف دنیا کے مختلف خطوں میں جنگ، تشدد، اور انسانی المیے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پوپ لیو چہار دہم…

مزید پڑھیے