Writers
ماریہ شہباز کیس-پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان؟ : امجد پرویز ساحل
Views: 375 پاکستان کی عدلیہ میں حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے ماریہ شہباز کیس نے ملک بھر میں خاص طور پر مسیحی اور دیگر اقلیتوں کے حلقوں میں شدید غم و غصے اور تشویش پیدا کر دی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اس کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی اہل کتاب عورت…
افضل جیکب-ایک ہمہ جہت شخصیت : حمید ہنری
Views: 257 حقیقت یہ ہے کہ آٹھ مارچ دوہزار چھبیس کو عزیزم افضل جیکب کے خداوند میں سو جانے کے بعد کاتھولک برادری اور کلیسیا ایک معزز ماہر تعلیم اور مخلص سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان کی زندگی معیاری تعلیم ، سماجی انصاف اور انسانیت کی خدمت کے لئے وقف رہی۔ جناب افضل جیکب…
پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی
Views: 490 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…
تیرا جسم، میری مرضی : یوحنا جان
Views: 1,251 پاکستان میں حال ہی میں فیڈرل کانسٹی ٹیوشنل کورٹ نے ایک فیصلہ سنایا، جس نے نہ صرف ایک مسیحی لڑکی کے مبینہ طور پر مسلمان مرد سے نکاح کو برقرار رکھابلکہ اس نے ایک بڑا اصول بھی واضح کر دیا کہ”مسلمان مرد اہلِ کتاب (مسیحی یا یہودی) عورت سے شادی کر سکتا ہےمگر…
آئینی عدالت کا غفلت بھرا فیصلہ : خالد شہزاد
Views: 602 مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کےساتھ نکاح کر سکتے ہیں؛ وفاقی آئینی عدالت نے اٹھارہ سال سے کم عمر اقلیتی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ماریہ بی بی کا قبول اسلام اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کرلیا۔ فیصلے میں…
کچی آبادیوں کی مسیحی بستیاں مالکانہ حقوق کی مستحق: گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 422 ملک بھر سے مسیحی سیاسی سماجی اور مذہبی راہنما ایک ہفتے سے ایچ نائین سیکٹر اسلام آباد میں احتجاج کرتےہوئے اسلام آباد میں مسیحی بستی رمشا کالونی مشرف کالونی علامہ اقبال کالونی اور مکسین کالونی واقعہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مسیحی متاثرین کےدرمیان کھڑے ہیں ان حالات میں محترم…

