کتاب سے رشتہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 308 ہم ایک ایسے عہد میں زندہ ہیں جہاں دنیا ہماری انگلیوں کی پور پر سمٹ آئی ہے۔ ایک چھوٹی سی سکرین پر دنیا بھر کی خبریں، تصاویر، خیالات اور معلومات لمحوں میں ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ گلوبل ورلڈ نے فاصلے مٹا دیے ہیں، سوشل میڈیا نے ابلاغ کو غیر معمولی رفتار دی…

مزید پڑھیے

افسانہ : ستائیس ستمبر- غبارے لے لو ۔۔۔! : ایورسٹ جان

Views: 162 ستائیس ستمبر کی شام تھی۔ شہر کی کشادہ سڑکیں روشنیوں میں نہائی ہوئی تھیں اور موسم خوشگوار تھا۔ میں اپنی عالیشان گاڑی میں بیوی اور بچوں کے ساتھ بڑی خوشی سے پارٹی ہال کی طرف جا رہا تھا۔ آج میری بیٹی کی سالگرہ تھی۔ گاڑی کے اندر بھی جیسے ایک چھوٹی سی جشن…

مزید پڑھیے

پادری عرفان نشاط چوہدری کی تصنیف ’’اسرارِ مکاشفہ‘‘ پر ایک جائزہ  :  پروفیسرعامرزریں

Views: 211 ۔’’اسرارِ  مکاشفہ“  بظاہر ایک منفرد اور فکر انگیز موضوع کو سامنے لاتی ہے، جس میں اعداد کو محض ریاضیاتی علامات کے بجائے ایک روحانی، فکری اور علامتی نظام کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ محترم پادری عرفان نشاط نے اپنے مقدمے اور دیگر ابتدائی ابواب میں یہ واضح کیا ہے کہ دُنیا…

مزید پڑھیے

قومی یومِ اقلیت اور اقلیتوں میں خوف کی فضا : ولیم پرویز

Views: 521 گیارہ اگست پاکستان میں قومی یومِ اقلیت ہے۔ اس دن ہر سال یہ عہد دہرایا جاتا ہے کہ ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتیں برابر کی شہری ہیں۔ لیکن شاید اس سال اس عہد کو پرکھنے کا سب سے مناسب مقام کوئی سرکاری تقریب نہیں بلکہ اسلام آباد کی وہ کچی آبادیاں ہیں…

مزید پڑھیے

ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 243 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…

مزید پڑھیے

قرضِ وطن – آزادی، وفا اور برابری تک : جاوید ڈینی ایل

Views: 457 قومیں صرف آزادی حاصل کرکے آزاد نہیں ہوتیں؛ آزادی کی حفاظت، اس کی قدر اور اس کے تقاضوں کو پورا کرنا ہی حقیقی آزادی ہے۔ پاکستان بھی محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ ایک تاریخی جدوجہد، بے شمار قربانیوں اور کروڑوں انسانوں کی امیدوں کا حاصل ہے۔ ہر یومِ آزادی ہمیں جشن…

مزید پڑھیے

حب الوطنی اور مذہبی وابستگی : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 654 روزنامہ جنگ میں 5 جولائی 2026 کو پاک فوج میں سپاہیوں کی بھرتی سے متعلق ایک اشتہار شائع ہوا، جس میں اہلیت صرف مسلمان مرد امیدواروں تک محدود رکھی گئی ۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اس معاملے کی نشاندہی پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ون مین کمیشن کے سربراہ…

مزید پڑھیے

ہم اپنے بیٹوں کو کیا سکھا رہے ہیں؟ : وسیم جبران

Views: 428 ہم واقعی ایک عظیم قوم ہیں۔ ہماری عظمت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ جب بھی کسی لڑکی کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے تو ہم بجلی کی رفتار سے تحقیقات شروع کر دیتے ہیں۔ یہ تحقیقات ملزم کے بارے میں نہیں ہوتیں، لڑکی کے بارے میں ہوتی ہیں۔وہ کہاں…

مزید پڑھیے

ایمان،عقل اور آنے والا اِنسان : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 466 انسان کی تاریخ دراصل اس کی سوچ کی تاریخ ہے۔ تہذیبیں تلوار سے کم اور فکر سے زیادہ بنتی ہیں، اور قومیں اس وقت زوال پذیر ہوتی ہیں جب وہ سوال پوچھنا چھوڑ دیتی ہیں۔ دنیا میں ہر بڑا انقلاب چاہے وہ فلسفے کا ہو، سائنس کا، سیاست کا یا مذہب کی تعبیر…

مزید پڑھیے

رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ کے طور پر مقدس کر دیے گئے

Views: 356 لاہور (تادیب) چرچ آف پاکستان کے رائیونڈ ڈایوسیز کے لیے ایک اہم کلیسیائی پیش رفت کے تحت رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل کو آئینِ چرچ آف پاکستان اور متعلقہ کلیسیائی ضوابط کے مطابق منعقدہ انتخابی عمل کے بعد رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ  کے طور پر منتخب کیے جانے کے بعد باضابطہ طور…

مزید پڑھیے