ماریہ شہباز کیس-پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان؟ : امجد پرویز ساحل

Views: 428 پاکستان کی عدلیہ میں حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے ماریہ شہباز کیس نے ملک بھر میں خاص طور پر مسیحی اور دیگر اقلیتوں کے حلقوں میں شدید غم و غصے اور تشویش پیدا کر دی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اس کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی اہل کتاب عورت…

مزید پڑھیے

افضل جیکب-ایک ہمہ جہت شخصیت : حمید ہنری

Views: 325 حقیقت یہ ہے کہ آٹھ مارچ دوہزار چھبیس کو عزیزم افضل جیکب کے خداوند میں سو جانے کے بعد کاتھولک برادری اور کلیسیا ایک معزز ماہر تعلیم اور مخلص سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان کی زندگی معیاری تعلیم ، سماجی انصاف اور انسانیت کی خدمت کے لئے وقف رہی۔ جناب افضل جیکب…

مزید پڑھیے

پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی

Views: 554 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…

مزید پڑھیے

تیرا جسم، میری مرضی : یوحنا جان

Views: 1,753 پاکستان میں حال ہی میں فیڈرل کانسٹی ٹیوشنل کورٹ نے ایک فیصلہ سنایا، جس نے نہ صرف ایک مسیحی لڑکی کے مبینہ طور پر مسلمان مرد سے نکاح کو برقرار رکھابلکہ اس نے ایک بڑا اصول بھی واضح کر دیا کہ”مسلمان مرد اہلِ کتاب (مسیحی یا یہودی) عورت سے شادی کر سکتا ہےمگر…

مزید پڑھیے

آئینی عدالت کا غفلت بھرا فیصلہ : خالد شہزاد

Views: 653 مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کےساتھ نکاح کر سکتے ہیں؛ وفاقی آئینی عدالت نے اٹھارہ سال سے کم عمر اقلیتی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ماریہ بی بی کا قبول اسلام اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کرلیا۔ فیصلے میں…

مزید پڑھیے

کچی آبادیوں کی مسیحی بستیاں مالکانہ حقوق کی مستحق: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 473 ملک بھر سے مسیحی سیاسی سماجی اور مذہبی راہنما ایک ہفتے سے ایچ نائین سیکٹر اسلام آباد میں احتجاج کرتےہوئے اسلام آباد میں مسیحی بستی رمشا کالونی مشرف کالونی علامہ اقبال کالونی اور مکسین کالونی واقعہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مسیحی متاثرین کےدرمیان کھڑے ہیں ان حالات میں محترم…

مزید پڑھیے

لکھاریوں کا عالمی دن : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 589 لکھاریوں کا عالمی دن ہر سال تین مارچ کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے تاکہ ان ادیبوں، شاعروں اور مصنفین کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے جو اپنے قلم کے ذریعے معاشرے کی رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ دن ادبی تخلیق کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور آزادیٔ اظہار کی قدر کو…

مزید پڑھیے