قومی کرکٹ ٹیم: امجد پرویزساحل

Views: 1,001 انڈیا نے ایک دفعہ پھر ثابت کردیا ہے کہ کھیل کوئی مذہبی فریضہ نہیں بلکہ قومی جذبے کا کمال ہوتا ہے جس پر برسوں کی محنت،لگن اور تعصب کے بغیر حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر انڈین اور بالخصوص ان ملکوں کی ٹیمیں زیادہ پسند ہیں جہاں کھلاڑیوں…

مزید پڑھیے

پرندوں کی انسانوں سے فریاد : یوسف بنجمن

Views: 538 بہار کی دستک سنائی دے رہی ہے۔ ہواؤں میں خنکی کم ہو رہی ہے اور شجر و حجر پر زندگی کی نئی لہر دوڑ رہی ہے۔ پنجاب کی مٹی سے سرسوں کی خوشبو اٹھ رہی ہے اور لوگ ”بسنت“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن اس جشن کے شور میں، نیلی فضاؤں اور…

مزید پڑھیے

معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیرگل خداوند میں سو گئیں!۔

Views: 644 لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیر گل خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ مرحومہ نے پس ماندگان میں عزیزو اقارب کے علاوہ   دو بیٹے  قیصر گل، روبن گل،  دو بیٹیاں…

مزید پڑھیے

وہ وقت میری جاں دُور نہیں: ساحل منیر

Views: 1,617 یکم مئی ہرسال مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس حوالے سے جگہ جگہ مختلف سیمینارز,کانفرنسزاور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں شکاگو کے مزدور شہدا کی یاد تازہ کرتے ہوئے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔پاکستان بھی دنیا کے ان ممالک میں شامل…

مزید پڑھیے

بین المذاہب شادی اور انصاف کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 603 ماریہ بی بی کیس اور وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد پاکستان میں ایک نہایت حساس اور سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے، جس میں مذہب، قانون، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے کئی پہلو زیرِ غور آ رہے ہیں۔ اس فیصلے میں مسلمان مرد کو مسیحی عورت سے شادی کی…

مزید پڑھیے

 مذہبی اقلیتوں کے پیش نظر مہاتما گاندھی اور محمد علی جناح کا سیاسی فلسفہ :  گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 2,382 تاریخ کے چہرے سے پردہ اٹھتے ہی عیاں ہو جاتا ہے قوموں کی بہاروں کا منظر کیوں وقف خزاں ہو جاتا ہے قلم اہل قلم کی زبان ہےپچھلے دنوں میرے قلمکار اور دانشور دوست اعظم معراج صاحب نے مجھے تحریک شناخت کے حوالے سے ٹیلی فون پر بات کی کہ انسانوں کی تفریق…

مزید پڑھیے

خلیل طاہر سندھو،سینیٹرمنتخب اور فیصل آباد سے منتخب ہونے والے پہلے سینیٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

Views: 2,469 لاہور( نیاتادیب) ماہنامہ” نیا تادیب” کے چیف ایڈیٹر جاوید ڈینی ایل نے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے سابق صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق اور وزیر ِصحت خلیل طاہر سندھو کو سینٹر منتخب کیا ہے جس سے مسیحی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور اُنہوں نے کہا ان کے منتخب ہونے سے…

مزید پڑھیے

سینئر صحافی آشر جان کی شاندار کامیابی ،ریکارڈ ووٹ لے کر لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کے رکن منتخب

Views: 880 لاہور (تادیب)  — لاہور پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں سینئر صحافی آشر جان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ ووٹ لے کر گورننگ باڈی کی اقلیتی نشست جیت لی ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق آشر جان نے 860 ووٹ حاصل کر کے واضح برتری کے ساتھ کامیابی سمیٹی، جبکہ ان کے مدمقابل…

مزید پڑھیے

ایمان،عقل اور آنے والا اِنسان : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 466 انسان کی تاریخ دراصل اس کی سوچ کی تاریخ ہے۔ تہذیبیں تلوار سے کم اور فکر سے زیادہ بنتی ہیں، اور قومیں اس وقت زوال پذیر ہوتی ہیں جب وہ سوال پوچھنا چھوڑ دیتی ہیں۔ دنیا میں ہر بڑا انقلاب چاہے وہ فلسفے کا ہو، سائنس کا، سیاست کا یا مذہب کی تعبیر…

مزید پڑھیے