رشتے داری اور چلتی نبضیں : سموئیل کامران

Views: 545 ریل گاڑی اور ریل کی پٹڑی کی دوستی بہت پرانی تھی۔ روانہ باتیں کرتیں۔ کبھی ہستیں کبھی روتیں۔ ایک دن ریل گاڑی تھکی تھکی تھی۔ ریل کی پٹڑی سے بولی، ” تیری بھی موجیں ہیں۔ ایک ہی طرح کی زندگی۔ لیٹے پڑے رہتی ہو۔” ریل کی پٹڑی بولی، ” تو بھی تو سفر…

مزید پڑھیے

‘‘رفاقتِ خواتین کے زیرِ ہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’یسوعؔ مسیح اُمیدِ جہان

Views: 945 لاہور (تادیب) رفاقتِ خواتین ، نیشنل چرچ بہارکالونی لاہور، رائیونڈڈایوسیس چرچ آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان “یسوعؔ مسیح اُمیدِ جہان” بروز ہفتہ 22فروری 2025 کو منعقد ہوگا، جس میں مسز رقیہ پیٹر، مسٹر نوید انجم اور ایڈووکیٹ صدف یعقوب گیسٹ سپیکر ہوں گے۔ خود آئیں ، اپنے خاندان اور…

مزید پڑھیے

ترامیم میں جکڑی اقلیتیں: خالد شہزاد‎

Views: 1,528 مورخہ 19 اپریل 2010 کو صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والی 18 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا “ 1973 کے آئین کو ہم نے آج اپنی اصل شکل میں بحال کر دیا ہے۔”18ویں ترمیم پر دستخط کرنا میرے…

مزید پڑھیے

ایمان،عقل اور آنے والا اِنسان : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 466 انسان کی تاریخ دراصل اس کی سوچ کی تاریخ ہے۔ تہذیبیں تلوار سے کم اور فکر سے زیادہ بنتی ہیں، اور قومیں اس وقت زوال پذیر ہوتی ہیں جب وہ سوال پوچھنا چھوڑ دیتی ہیں۔ دنیا میں ہر بڑا انقلاب چاہے وہ فلسفے کا ہو، سائنس کا، سیاست کا یا مذہب کی تعبیر…

مزید پڑھیے

سانحہ ء گیارہ ستمبر 2001 ء : پروفیسرعامر زریں

Views: 1,386 گیارہ ستمبر 2001ء عالمی تاریخ میں اپنی بھیانک تباہی اور اس کے بعدپیدا ہونی والی سنگین صورتِ حالات کے لیے ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ اس روز ایک مربوط حملے میں جس کے لئے طیاروں کو ہتھیاروں میں تبدیل کر دیا گیا اور دہشت گردوں نے جان بوجھ کر دو طیاروں کو…

مزید پڑھیے

یوم دفاع پاکستان اور مسیحیوں کا کردار : پروفیسر عامر زریں

Views: 301 ”وطن کی حفاظت میں عقیدہ نہیں، وفاداری بولتی ہے۔“ ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں یومِ دفاع منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1965 ء کی جنگ میں پاکستانی افواج اور عوام کی مزاحمت، قربانی اور قومی یکجہتی کی یاد دلاتا ہے۔ مگر دفاعِ وطن کی تاریخ جب لکھی جائے تو اس میں…

مزید پڑھیے

آخری تاریخ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 313 آج بیٹے کی کالج فیس مبلغ ستائیس ہزار دو سو بیس روپے جمع کروانے کی آخری تاریخ تھی اور ہم سب جانتے ہیں کہ آج کل ان آخری تاریخوں نے ہم متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں کو کس قدر پریشان کر رکھا ہے۔ بجلی کا بل جمع کروائیں تو گیس کا بل…

مزید پڑھیے

فرینکفرٹ: انٹرنیشنل چرچ الائنس کے وفد کی پاکستانی قونصلیٹ سے ملاقات، مسیحی برادری کے مسائل اور حقوق کے تحفظ پر تبادلہ خیال

Views: 409 فرینکفرٹ (تادیب)  اوورسیز مسیحی پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل چرچ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر بشپ بیلطشزر سیموئیل جان کی قیادت میں ایک اہم وفد نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں قائم پاکستان کے قونصل جنرل فہد الرحمان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانی مسیحی کمیونٹی کو درپیش مسائل،…

مزید پڑھیے

پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی

Views: 620 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…

مزید پڑھیے