پروفیسرشوکت نعیم قادری ڈاکٹر (ڈاکٹر آف فلاسفی) بن گئے

Views: 2,138 لاہور(تادیب) 19 مئی 2025کو جناب شوکت نعیم قادری کے پی ایچ ڈی کے مقالہ ” پاکستانی مصوروں کی علمی و ادبی خدمات” کا پبلک ڈیفنس یونیورسٹی آف سرگودھا میں منعقد ہوا بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی تھیں، اس موقع پر شعبہ اردو زبان و ادب یونیورسٹی اف سرگودھا…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025) – ایک پاکیزہ رُوح : پروفیسر عامر زریں

Views: 975 ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم اور قومی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر کے…

مزید پڑھیے

بانجھ موسموں کا سفر (تنقیدی جائزہ) : یوحناجان

Views: 425 علم و فکر کی دنیا میں افسانہ نگاری کا رنگ ایک طرح کا مختصر کہانی نما فن پارہ ہے مگر اس کا کینوس وسیع تر پرتوں سے بھرا ہوتا ہے۔ جو تجریدیت اور علامتی دونوں رویوں کو سمیٹ کر موضوع کو داخلی و خارجی عیاں کرتا ہے۔ اس کا باہم ربط لکھاری و…

مزید پڑھیے

کچی آبادیوں کی مسیحی بستیاں مالکانہ حقوق کی مستحق: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 518 ملک بھر سے مسیحی سیاسی سماجی اور مذہبی راہنما ایک ہفتے سے ایچ نائین سیکٹر اسلام آباد میں احتجاج کرتےہوئے اسلام آباد میں مسیحی بستی رمشا کالونی مشرف کالونی علامہ اقبال کالونی اور مکسین کالونی واقعہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مسیحی متاثرین کےدرمیان کھڑے ہیں ان حالات میں محترم…

مزید پڑھیے

ماں- شفقت و محبت کی پیکر : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 427 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن مورخہ 10 مئی بروز اتوار منایا جائے گا۔تقریباً 100 سے زائد ممالک اس دن کو ہر سال بڑی دُھوم دھام سے مناتے ہیں۔اگرچہ اِس دن کو منانے کی تاریخ کچھ ممالک میں فرق ہے۔اِس امر کے باوجود بھی…

مزید پڑھیے

بااختیار راستے: چوپان ٹرسٹ نے آٹھ سو طلباء کو پیشہ ور ماہرین سےملاقات کروائی

Views: 1,588 لاہور(پ۔ر) چوپان ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام رینیول سینٹریوحناآباد میں منعقدہ قومی کیریئر میلے نے آج سے آٹھ سو زائد طلباء کو مختلف شعبہ جات کے پیشہ ور افراد کی رہنمائی میں بہتر مستقبل کے بارے میں روشناس کروایا گیا۔عنصر جاوید ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر چوپان ٹرسٹ نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے ٹرسٹ…

مزید پڑھیے

ابا جی کو کیا ہو گیا ہے! : سموئیل کامران

Views: 1,663 پچھترسالہ باپ نے بیٹے کو فون کرکے بتایا کہ وہ ان کی ماں کو طلاق دینا چاہتا ہے۔ اب اس کے ساتھ اور نہیں رہ سکتا۔ بیٹے نے پوچھا کہ اتنی طویل ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد اب کیا مجبوری آ گئی ہے کہ فوراً طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باپ نے…

مزید پڑھیے

ساحل منیر ایڈووکیٹ ہیومن رائٹس کمیٹی خانیوال کےضلعی چیئرمین منتخب

Views: 2,125 میاں چنوں(تادیب)پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ مرکز کے سنئیر نائب صدر اور معروف مسیحی قانون دان، شاعر اور ادیب اے ڈی ساحل منیر کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے ہیومن رائٹس کمیٹی ضلع خانیوال کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر وکلاء برادری سمیت مختلف ادبی،سیاسی اور سماجی…

مزید پڑھیے

پچاس روپے میں عالمی ادب : شہزاد نیر

Views: 1,017 کل میں نے منٹو کے ترجمہ کردہ وکٹر ہیوگو کے فکر انگیز ناول ” سرگذشت اسیر” پر مختصر تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔ اِس کتاب کی قیمت ایک سو روپے ہے۔ مجلس ترقی ادب اپنی شائع کردہ کتب پر پچاس فیصد رعایت دیتی ہے یوں اس کی قیمت محض پچاس روپے رہ جاتی ہے۔پوسٹ…

مزید پڑھیے