ٹورنٹو میں انور سجاد انور کی کتاب ’برف دا سورج‘ کی تقریبِ رونمائی

Views: 103 آلاپ فیسٹیول آف آرٹس کے زیرِ اہتمام تقریب میں حضرت شام کا کلیدی مقالہ، جبکہ صدارت ہریش میسی نے کی مہمان خاص میں سرفراز تبسُّم اور سعادت حیات مہمانِ خصوصی تھے ٹورنٹو ،کینیڈا  (نیاتادیب): گزشتہ روز آلاپ فیسٹیول آف آرٹس کے زیرِ اہتمام آلاپ ڈیکلریشن آف پیس کے عنوان سے منعقد ہونے والے…

مزید پڑھیے

ابابیلوں کے منتظر مجاہد : امجد پرویز ساحل

Views: 1,455 زندگی اچھی بھلی چل رہے تھی لوگ ایک دوسرے کے ہاں آجا رہے تھے بہت سے لوگ تو اپنی روزی روٹی کے سلسلہ میں بھی سرحد پار جاتے اور شام کو واپس آجاتے۔ان سب باتوں کے باوجود کچھ شرپسند عناصر جوہمارے لیے حریت پسندی کی جہدو جہد میں ہفتہ میں ایک دوبار مسجد…

مزید پڑھیے

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور ، ماہِ نومبر 2024ء کا خصوصی شمارہ “وکٹوریہ پیٹرک امرت”نمبر کی اشاعت

Views: 1,326 لاہور(تادیب)بانی و مدیرِ اعلیٰ جاویدؔ ڈینی ایل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے مطلع کیا کہ وہ ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور، ماہِ نومبر2024ء کا شمارہ مستند ماہرِ تعلیم ،معروف شاعرہ، ادیبہ، گیت نگار، افسانہ نگار، ترجمہ کار اور لاتعداد اعزازات کی حامل شخصیت محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کے اعزاز میں خصوصی…

مزید پڑھیے

پٹرول پمپ سے بازار تک، مہنگائی کا نیا طوفان : اعجاز راہی

Views: 369 پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو سب سے پہلے موٹر سائیکل سوار کی جیب خالی ہوتی ہے، لیکن کہانی وہیں ختم نہیں ہوتی۔ اگلے چند دن میں سبزی والا، دودھ والا، رکشہ ڈرائیور، ٹرانسپورٹر اور دکاندار بھی اپنی قیمتوں کا حساب دوبارہ لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ یوں پٹرول پمپ پر بڑھنے والے…

مزید پڑھیے

کیا ہم یسوع کو صرف ”ربّی“ مانتے ہیں یا ”خداوند“؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 350 یہوداہ اسکریوتی کی شخصیت میں ایک نہایت گہرا اور معنی خیز روحانی پہلو یہ ہے کہ وہ یسوع کے بہت قریب رہنے کے باوجود اُس تعلق تک نہ پہنچ سکا جہاں انسان مسیح کو صرف استاد نہیں بلکہ اپنا خداوند تسلیم کرتا ہے۔ اناجیل میں ایک باریک مگر اہم فرق دکھائی دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے

پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 1,542 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…

مزید پڑھیے

افسانہ ۔ رزقِ خاک : آسناتھ کنول

Views: 3,224 زندگی بڑے آرام و آسائش سے اپنی ڈگر پر رواں دواں تھی۔اتنے عیش و آرام تھے۔کسی بھی بات کی فکر نہ تھی۔وہ ان حسین پہاڑوں کی بیٹی تھی۔حدِنگاہ تک پھیلے ہوئے جنگلات اور یہ دیدہ زیب نظارے اس کی تڑپتی پھڑکتی روح کو بڑا سکون دیتے تھے۔کتنی ہی باتیں تنہائی میں وہ ان…

مزید پڑھیے