معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری کو پنجاب حکومت نے بی ایس-20 میں ترقی کی منظوری دے دی

Views: 515 لاہور(تادیب) حکومتِ پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی بی ایس-20 میں باقاعدہ ترقی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کے اجلاس (31 مارچ 2026) کی سفارشات پر چیف منسٹر/مجاز اتھارٹی…

مزید پڑھیے

آج یعنی 3مئی 2026کودنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے

Views: 414 لاہور (تادیب) آج یعنی 3مئی 2026ءکو دُنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے۔آج کا دن ہمیں اس بنیادی حق کی یاد دلاتا ہے جو کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے،آزادیٔ صحافت۔ ایک آزاد صحافت نہ صرف سچائی کی آواز ہوتی ہے بلکہ عوام اور اقتدار کے درمیان ایک مضبوط…

مزید پڑھیے

حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے سالانہ انتخابات: آفتاب جاوید سیکرٹری منتخب

Views: 540 لاہور (تادیب)  حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے سالانہ انتخابات 12 اپریل 2026 کو منعقد ہوئے، جن میں ادبی حلقوں سے وابستہ اہلِ قلم اور اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر احباب کے مابین ملاقاتوں اور ادبی جوش و خروش کی دلکش جھلکیاں بھی دیکھنے میں آئیں۔ انتخابی نتائج کے…

مزید پڑھیے

اقلیتی نابالغ بچیوں کے تحفظ کے لیے امرت نگر میں پُراَمن احتجاجی ریلی، مؤثر قانون سازی کا مطالبہ

Views: 496 میاں چنوں (ساحل منیر ) پاکستان میں اقلیتی کمیونیٹیز سے تعلق رکھنے والی نابالغ بچیوں کے اغوا، جبری تبدیلیٔ مذہب اور جبری نکاح کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص لاہور سے تعلق رکھنے والی نابالغ مسیحی بچی ماریا شہباز کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے پر شدید تحفظات کے پیشِ نظر امرت…

مزید پڑھیے

ماریہ شہباز کیس: ایف جی اے ہیڈ کوارٹر میں مسیحی قائدین کا اہم اجلاس، ریویو پٹیشن کی حکمتِ عملی پر غور

Views: 495 ایف جی اے ہیڈکوارٹر میں ڈاکٹر لیاقت ایم قیصر کی قیادت میں ماریہ شہباز آئینی عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن سے متعلق مسیحی قائدین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاسٹر شوکت فضل، پاسٹر سالک جان برکت، پاسٹر جان اے ڈی، پادری مجید ایبل، سونیا عاشر (پارلیمانی سیکرٹری…

مزید پڑھیے

ماریا شہباز کیس: چرچ، سیاسی و قانونی قیادت کا مشترکہ اجلاس، انصاف اور تحفظ پر تشویش

Views: 476 لاہور(تادیب) ماریا شہباز کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے پر چرچ آف پاکستان سمیت ملک کی مذہبی، سیاسی اور قانونی قیادت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں 6 اپریل 2026 لاہور کے علاقے وارث روڈ پر واقع ڈیومٹی میں ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس…

مزید پڑھیے

برکت ٹی وی کے زیرِ اہتمام “ماریہ شہباز کیس” فیصلے کی مذمت، پریس کانفرنس

Views: 555 کرسچن فیلوشپ آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے برکت ٹی وی کے زیرِ اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماریہ شہباز کیس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور انصاف کی فراہمی پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر مسیحی برادری کے ممتاز مذہبی و سماجی…

مزید پڑھیے

چوبیسواں پی بی ایس اسپورٹس فیسٹیول 2025ـ- پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

Views: 553 لاہور (تادیب) پاکستان بائبل سوسائٹی کا ـ’’چوبیسواں اسپورٹس فیسٹیول-2025‘‘ کی ایک پُر وقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کے ساتھ کیتھیڈرل چرچ، دی مال روڈ، لاہور میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب پی بی ایس کی سالانہ جنرل میٹنگ کے ہمراہ منعقد کی گئی، جس کا اہتمام پریذیڈنٹ پی بی ایس ڈاکٹر لیاقت قیصر اور جنرل…

مزید پڑھیے

سرزمینِ اولیا ملتان میں ماہنامہ “نیاتادیب” کی 24 سالہ مسلسل اشاعت کے موقعے پر “جشنِ تادیب” منایا گیا

Views: 730 ملتان (پریس ریلیز ) ماہنامہ “نیاتادیب” کی 24 سالہ مسلسل اشاعت کے موقعے پر “جشنِ تادیب” 22 فروری 2026ء ،اتوار شام 5 بجے، کیمپس ہاؤس، لاسال فیز ٹو، رشیدآباد،ملتان میں منایا گیا۔ ملک بھر سے شاعروں،ادیبوں اور معروف شخصیات نے شرکت کی۔ دُعا اور حمدو ثنا سے پروگرام کا آغازہوا۔ سبھی مہمانوں کے…

مزید پڑھیے

انسانی حقوق کی بحالی کے لئے ساری زندگی جدو جہد کرنے والی شخصیت جوزف فرانسس وفات پائے گئے! ایڈووکیٹ ساحل منیر

Views: 558 ملتان(تادیب) پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کےانسانی حقوق کی بحالی کیلئے ساری زندگی جدوجہد کرنے والی ایک عظیم اور باوقار شخصیت جوزف فرانسس کی وفات نہ صرف معاشرے کے مظلوم و پسماندہ طبقات کے کےلئے انتہائی رنج و الم کا باعث ہے بلکہ پاکستانی سماج میں انسانی حقوق کےکارکنان اپنے ایک مخلص ساتھی سے…

مزید پڑھیے