آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام آصف عمران کے افسانوں کے پانچویں مجموعے ’’مسافت ناتمام‘‘ کی تقریبِ رونمائی

Views: 392 لاہور (تادیب) آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام نامور افسانہ نگار آصف عمران کے  افسانوں کے پانچویں مجموعے ’’مسافت ناتمام‘‘ کی تقریبِ رونمائی 12 جون 2026 کو شام چار بجے مولانا ظفر علی خاں فاؤنڈیشن کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ممتاز ادیب، محقق اور نقاد ڈاکٹر غلام حسین ساجد نے…

مزید پڑھیے

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 22 فوجیوں کی شہادت کے بعد قومی سوگ

Views: 345 راولپنڈی (تادیب) پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر 10 جون 2026 کو مظفرآباد کے قریب پرواز کے آغاز کے دوران پیش آنے والی مبینہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 22 فوجی اہلکار جان بحق ہو گئے۔…

مزید پڑھیے

اردو ادب کے عہد ساز شاعر ڈاکٹر بشیر بدر انتقال کر گئے

Views: 393 لاہور (تادیب) اردو غزل کے عظیم، مقبول اور عہد ساز شاعر ڈاکٹر بشیر بدر کے انتقال کی خبر نے ادبی حلقوں کو سوگوار کر دیا۔ اُن کے انتقال سے اردو ادب، بالخصوص غزل کی دنیا میں ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جسے مدتوں پُر نہیں کیا جا سکے گا۔ڈاکٹر بشیر بدر…

مزید پڑھیے

خداوند یسوع مسیح کے آسمان پر اُٹھائے جانے کی یاد میں عیدِ صعود منائی گئی

Views: 365 لاہور (تادیب) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نے بروز جمعرات 14 مئی 2026 کو خداوند یسوع مسیح کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے چالیس دن بعد آسمان پر اُٹھائے جانے کی یاد میں عیدِ صعود نہایت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔ اِس موقع پر ملک بھر کے گرجا…

مزید پڑھیے

فرینکفرٹ: انٹرنیشنل چرچ الائنس کے وفد کی پاکستانی قونصلیٹ سے ملاقات، مسیحی برادری کے مسائل اور حقوق کے تحفظ پر تبادلہ خیال

Views: 345 فرینکفرٹ (تادیب)  اوورسیز مسیحی پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل چرچ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر بشپ بیلطشزر سیموئیل جان کی قیادت میں ایک اہم وفد نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں قائم پاکستان کے قونصل جنرل فہد الرحمان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانی مسیحی کمیونٹی کو درپیش مسائل،…

مزید پڑھیے

فیصل آباد میں سینٹ میری بی ایس نرسنگ کالج کا آغاز ایک تاریخی اقدام

Views: 383 لاہور (اے ڈی ساحل منیر) پاکستان میں مسیحی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد آج بھی معاشی پسماندگی، بے روزگاری اور تعلیمی محرومی جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہی ہے۔ خصوصاً غریب مسیحی خاندانوں کے لیے اپنے بچوں کو اعلیٰ، ٹیکنیکل اور پروفیشنل تعلیم دلانا ایک خواب بنتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ…

مزید پڑھیے

معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شوکت نعیم قادری کو پنجاب حکومت نے بی ایس-20 میں ترقی کی منظوری دے دی

Views: 421 لاہور(تادیب) حکومتِ پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی بی ایس-20 میں باقاعدہ ترقی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کے اجلاس (31 مارچ 2026) کی سفارشات پر چیف منسٹر/مجاز اتھارٹی…

مزید پڑھیے

آج یعنی 3مئی 2026کودنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے

Views: 338 لاہور (تادیب) آج یعنی 3مئی 2026ءکو دُنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے۔آج کا دن ہمیں اس بنیادی حق کی یاد دلاتا ہے جو کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے،آزادیٔ صحافت۔ ایک آزاد صحافت نہ صرف سچائی کی آواز ہوتی ہے بلکہ عوام اور اقتدار کے درمیان ایک مضبوط…

مزید پڑھیے

حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے سالانہ انتخابات: آفتاب جاوید سیکرٹری منتخب

Views: 447 لاہور (تادیب)  حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے سالانہ انتخابات 12 اپریل 2026 کو منعقد ہوئے، جن میں ادبی حلقوں سے وابستہ اہلِ قلم اور اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر احباب کے مابین ملاقاتوں اور ادبی جوش و خروش کی دلکش جھلکیاں بھی دیکھنے میں آئیں۔ انتخابی نتائج کے…

مزید پڑھیے

اقلیتی نابالغ بچیوں کے تحفظ کے لیے امرت نگر میں پُراَمن احتجاجی ریلی، مؤثر قانون سازی کا مطالبہ

Views: 402 میاں چنوں (ساحل منیر ) پاکستان میں اقلیتی کمیونیٹیز سے تعلق رکھنے والی نابالغ بچیوں کے اغوا، جبری تبدیلیٔ مذہب اور جبری نکاح کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص لاہور سے تعلق رکھنے والی نابالغ مسیحی بچی ماریا شہباز کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے پر شدید تحفظات کے پیشِ نظر امرت…

مزید پڑھیے