ڈاکٹر ذاکر نائیک سے چند گزارشات : جمشید گل

Views: 1,383 مَیں اگرچہ اس موضوع پہ بات نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن میری نظر سے مولوی صاحبان کی چند ویڈیوز گزری ہیں جن میں وہ پاکستانی اقلیتوں بالخصوص مسیحیوں کو ذاکر نائیک کے ہاتھوں اسلام قبول کروانے کے لئے پر عزم ہیں۔ یہ ہم مسیحیوں کے لئے کوئی نئی بات نہیں کیونکہ ملک کے…

مزید پڑھیے

پاکستان کی تعمیر میں اقلیتی خواتین کا کردار : خالد شہزاد

Views: 2,280 پاکستان میں اقلیتی خواتین نے سماجی، مذہبی اور صنفی بنیادوں پر چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُنھوں نے سیاست، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، سماجی سرگرمی اور انسانی حقوق کی وکالت سمیت مختلف شعبوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ ۔۱۔ سیاست…

مزید پڑھیے

سلسلہء رزق : شہباز چوہان

Views: 1,238 مجید صاحب کے چہرے پر ایک سنجیدہ پریشانی چھائی ہوئی تھی۔ آنکھوں میں ایسی روشنی تھی جیسے کسی دینی کشف کا نزول ہوا ہو۔ میں نے خیر خیریت پوچھی تو کچھ دیر خاموش رہ کر گہری سانس لی، پھر آہستہ بولے؛ “یار۔۔۔ ریٹائرمنٹ میں تین سال رہ گئے ہیں۔ اب کوئی ایسا کام…

مزید پڑھیے

موسمی ایماندار : امجدپرویزساحل

Views: 1,049 ہم پاکستانی قوم دنیامیں ایک عجیب مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں ہم چاہتے تو ہیں کہ دنیا ہماری عزت کرے لیکن ہم دنیا کی عزت کریں اس بارے میں ہماری زبان گنگ ہوجاتی ہے۔ بچپن سے ہمیں گھروں میں سکھایا جاتا ہے کہ دنیا فانی ہے اور ہمارے خلاف بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سازشیں…

مزید پڑھیے

سینئر صحافی آشر جان کی شاندار کامیابی ،ریکارڈ ووٹ لے کر لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کے رکن منتخب

Views: 881 لاہور (تادیب)  — لاہور پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں سینئر صحافی آشر جان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ ووٹ لے کر گورننگ باڈی کی اقلیتی نشست جیت لی ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق آشر جان نے 860 ووٹ حاصل کر کے واضح برتری کے ساتھ کامیابی سمیٹی، جبکہ ان کے مدمقابل…

مزید پڑھیے

گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا

Views: 2,898 یومِ پاکستان کے موقع پر گورنرہاؤس پنجاب میں مختلف شعبوں سے 132 شخصیات کو ایوارڈدینے کی تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا! لاہور(نمائندہ خصوصی) 23 مارچ 2024 یومِ پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس پنجاب…

مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت اورعالمی ادب : پروفیسر عامر زریں

Views: 519 مصنوعی ذہانت  (اے آئی) دورِ حاضر میں انسانی ادباء اور شعرا کے لیے ایک طاقتور اور معاون ذریعہ ہے۔ حضرت ِانسان کی تخلیق کردہ یہ ٹیکنالوجی عالمی ادب کو ایک نئی شکل دے رہی ہے، علمی و تحقیقی عمل کو ہموار کر رہی ہے اور تصنیف کے حوالے سے نئی اخلاقی جہتوں کو…

مزید پڑھیے

معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

Views: 1,399 معروف سینئر شاعر ڈاکٹر مضطر کاشمیری 11اور12جون 2024 کی درمیانی شب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ڈاکٹر مضطر کاشمیری نے کہاتھا ؛ میں نہیں خائف کسی بھی لمحہِ سفاک سے آئینے خوش رنگ رکھتا اپنے مستقبل سے ہوں نامور اُستاد شاعر، محترم جناب ڈاکٹر مضطر کاشمیری صاحب آج خداوند میں سو…

مزید پڑھیے

قلم جھانکتا ہے : یوحناجان

Views: 1,537 میں کائنات کی عکاسی ، تیرے دیس کا باسی اور زندگی کا ساتھی جو ہر لمحہ کے ساتھ خیالوں میں محوِخیال ہو کر تیرے لیے بے انتہا کو مجسم کرکے صفحہ قرطاس پر نمو کرتا ہوں۔ اگر میں نہ اپنا فرض نبھاوں تو آج تیرا بھی یہ مقام نہ بن پاتا۔ تنہائی کے…

مزید پڑھیے