۔ 77سالہ پاکستان : عطا الرحمن سمن

Views: 598 ۷۷سال پر مبنی ہماری تاریخ بلا مبالغہ سیاسی ، معاشی ، سماجی ، مذہبی اور عدالتی بحرانوں پر مبنی ایک طویل بحران کی کہانی ہے۔ برطانوی ہندو ستا ن کو جب انگریزوں نے مذہب کی بنیاد پر دو ریاستوں میں تقسیم کیا تو ہمارے ہاں ہر شعبہ شکستہ حا ل تھا۔ مالی بے…

مزید پڑھیے

بشپ ہمفری سرفراز اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی ملاقات

Views: 803 پشاور (نیاتادیب) تقدس مآب بشپ ہمفری سرفراز بشپ آف پشاور اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے خصوصی ملاقات کی۔ اُنہوں نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے پی کے کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا۔ گورنر کے…

مزید پڑھیے

شادی جسمانی نہیں،از خود ایک معاشرہ ہے : پارؔس

Views: 425 شادی بیاہ ایک معاشرتی اور جسمانی ضرورت ہے تاکہ معاشرتی اقدار اور کلچرل اصول و ضوابط میں توازن برقرار رہے۔ ایک ادبی اور فکری بیٹھک میں مجھ سے کم عمری کی شادی پر ہی سوال کِیاگیا کہ پارؔس صاحب شادی کےلِئے مناسب،موزوں عمر کونسی ہے؟ میں نے کہا اول تو اتنی جلدی کیا…

مزید پڑھیے

کاسمیٹکس کے دانشور : یوحناجان

Views: 2,093 توہم پرستی کے ماہر چاند پر قدم رکھنے کی بجائے قدیم اُلجھنوں سے نکلنے کا معمہ حل کرنا چاہتے تھے لیکن اس نے قدیم سے نکلتے نکلتے جدیدیت کا قتل کر ڈالا۔ جس کا خمیازہ کچھ یوں نکلا کہ اندھا دھند مفاد پرستوں نے حرص و ہوس کو ہوا دی ، نام نہاد…

مزید پڑھیے

زندگی کی اُلجھی ڈوریں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 595 زندگی کے ایسے مراحل جب زندگی کی ڈوریں بالکل ہی الجھی ہوئی محسوس ہوں۔ جب زندگی بے رنگ و بے مقصد سی دکھائی دے۔ جب انسان کو کچھ سجھائی نہ دے۔ تب آخر کون سی شے اس کے لیے محرک ثابت ہوسکتی ہے؟ کون سا عمل اسے اٹھا کھڑا کر سکتا ہے؟ کون…

مزید پڑھیے

اگر صفائی نصف ایمان ہے تو۔۔۔! : امجد پرویزساحل

Views: 914 یہ کوئی نئی بات نہیں جب پاکستان میں غیر مسلم کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ہو بالخصوص غریب غیرمسلم کے ساتھ تو دوہرا تعصب ہوتا ہے حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ اس مذہبی تعصب کو ایک خاص طبقہ تسلیم کرنے کے لیے تیارہی نہیں۔ویسے تو اس کی ابتدا پاکستان بننے…

مزید پڑھیے

اوپر والا اور نیچے والا ہاتھ : سموئیل کامران

Views: 761 ایک غریب بستی میں ایک شاندار گاڑی آ کر رکی۔ ایک غریب لڑکا اس کار کو عجیب نظروں سے دیکھنے لگا۔ گاڑی کے مالک کے دل میں کیا آیا کہ لڑکے کو بلایا۔ گاڑی میں بٹھایا اور سیر کروائی۔ پھر پوچھا، ” گاڑی کیسی لگی؟” لڑکے نے کہا،” بہت اعلیٰ۔” پھر مالک نے…

مزید پڑھیے

محوِحیرت ہے ثریا رفعتِ پرواز پر : انتھونی گیبرئیل فیلکس

Views: 809 فرمانِ خداوندی ہے کہ ”میری اور بھی بھیڑیں ہیں جو اس بھیڑ خانہ کی نہیں۔“ ایک اور جگہ ارشاد ہے کہ ”میری بھیڑیں میری آواز سنتی ہیں۔“ میرا ایمان ہے کہ خدا کا پاک روح ہر بشر میں کام کرتا ہے خواہ وہ اس پاک روح سے واقف نہ ہوں یا اسے تسلیم…

مزید پڑھیے