ماریہ شہباز کیس: ایف جی اے ہیڈ کوارٹر میں مسیحی قائدین کا اہم اجلاس، ریویو پٹیشن کی حکمتِ عملی پر غور

Views: 231 ایف جی اے ہیڈکوارٹر میں ڈاکٹر لیاقت ایم قیصر کی قیادت میں ماریہ شہباز آئینی عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن سے متعلق مسیحی قائدین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاسٹر شوکت فضل، پاسٹر سالک جان برکت، پاسٹر جان اے ڈی، پادری مجید ایبل، سونیا عاشر (پارلیمانی سیکرٹری…

مزید پڑھیے

ماریا شہباز کیس: چرچ، سیاسی و قانونی قیادت کا مشترکہ اجلاس، انصاف اور تحفظ پر تشویش

Views: 259 لاہور(تادیب) ماریا شہباز کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے پر چرچ آف پاکستان سمیت ملک کی مذہبی، سیاسی اور قانونی قیادت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں 6 اپریل 2026 لاہور کے علاقے وارث روڈ پر واقع ڈیومٹی میں ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس…

مزید پڑھیے

ماریہ شہباز کیس-پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان؟ : امجد پرویز ساحل

Views: 225 پاکستان کی عدلیہ میں حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے ماریہ شہباز کیس نے ملک بھر میں خاص طور پر مسیحی اور دیگر اقلیتوں کے حلقوں میں شدید غم و غصے اور تشویش پیدا کر دی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اس کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی اہل کتاب عورت…

مزید پڑھیے

افضل جیکب-ایک ہمہ جہت شخصیت : حمید ہنری

Views: 142 حقیقت یہ ہے کہ آٹھ مارچ دوہزار چھبیس کو عزیزم افضل جیکب کے خداوند میں سو جانے کے بعد کاتھولک برادری اور کلیسیا ایک معزز ماہر تعلیم اور مخلص سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔ ان کی زندگی معیاری تعلیم ، سماجی انصاف اور انسانیت کی خدمت کے لئے وقف رہی۔ جناب افضل جیکب…

مزید پڑھیے

پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی

Views: 320 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…

مزید پڑھیے

آئینی عدالت کا غفلت بھرا فیصلہ : خالد شہزاد

Views: 437 مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کےساتھ نکاح کر سکتے ہیں؛ وفاقی آئینی عدالت نے اٹھارہ سال سے کم عمر اقلیتی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ماریہ بی بی کا قبول اسلام اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کرلیا۔ فیصلے میں…

مزید پڑھیے