مائی دانی: ساجد پال ساجد

Views: 28 آج جنگ شروع ہوئے تیسرا دن تھا۔لاہور چھاؤنی پر خوف ایک مستقل موسم کی طرح اتر آیا تھا۔ رات بھر شدید گولہ باری ہوتی رہی تھی۔ سرکاری کوارٹروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ کر فرش پر بکھر چکے تھے اور دیواروں پر بارود کی بو نے اپنا راج جما لیا تھا۔ مورچے کے…

مزید پڑھیے

تیزاب گردی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 165 پاکستان میں تیزاب گردی کا ذکر آتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں خواتین اور لڑکیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملوں کی تصویریں ابھرتی ہیں۔ یہ حقیقت اپنی جگہ درست ہے کہ پاکستان میں تیزاب حملوں کی بڑی تعداد خواتین کے خلاف ہوتی ہے، جن کے پیچھے شادی سے انکار، گھریلو تشدد، جہیز، غیرت…

مزید پڑھیے

نرس – وفاؤں کا پیکر : پاسٹر شہزاد منیر

Views: 171 وہ چاندنی جو دوسروں کے اندھیروں میں اجالا، اور اپنے آنگن میں محبت بن جاتی ہے۔کچھ پیشے انسان اختیار نہیں کرتا، شاید کچھ پیشے انسان کو خود اختیار کر لیتے ہیں۔نرسنگ بھی شاید ایسا ہی ایک پیشہ ہے۔سفید لباس میں ملبوس ایک نرس جب ہسپتال کی دہلیز پار کرتی ہے تو بظاہر وہ…

مزید پڑھیے

مسیحی فیملی لاز؛ سندھ کی پیش رفت، پاکستان کی ضرورت : اعجاز راہی

Views: 141 پاکستان میں مسیحی برادری کے عائلی قوانین میں اصلاحات کا معاملہ کوئی نیا موضوع نہیں۔ برسوں سے یہ ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے کہ مسیحی خاندانوں سے متعلق موجودہ قوانین کو بدلتے ہوئے معاشرتی، قانونی اور خاندانی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ ایسے میں سندھ اسمبلی میں ــ”سندھ کرسچن فیملی لاز…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 130 شہر کی سڑکیں روشن ہیں، بازاروں میں چہل پہل ہے، دکانوں کے شیشے جگمگا رہے ہیں اور اشتہارات ایک آسودہ زندگی کی تصویریں پیش کر رہے ہیں، مگر انہی روشنیوں کے درمیان ایسے گھر بھی ہیں جہاں اندھیرا صرف رات کے اترنے سے نہیں، حالات کے بگڑنے سے پھیلتا ہے۔ یہ ان لوگوں…

مزید پڑھیے

پٹرول پمپ سے بازار تک، مہنگائی کا نیا طوفان : اعجاز راہی

Views: 172 پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو سب سے پہلے موٹر سائیکل سوار کی جیب خالی ہوتی ہے، لیکن کہانی وہیں ختم نہیں ہوتی۔ اگلے چند دن میں سبزی والا، دودھ والا، رکشہ ڈرائیور، ٹرانسپورٹر اور دکاندار بھی اپنی قیمتوں کا حساب دوبارہ لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ یوں پٹرول پمپ پر بڑھنے والے…

مزید پڑھیے

تمہیں حیرت ہوئی ہو گی یہ ممکن ہو گیا کیسے : سیمسن ثانؔی

Views: 257 تمہیں حیرت ہوئی ہو گی یہ ممکن ہو گیا کیسے دیے تھے رتجگے جس کو وہ آخر سو گیا کیسے لیے یہ داغ دامن کا پِھرا ہوں کُو بہ کُو یارو مری آنکھوں کا اِک ہی اشک اِس کو دھو گیا کیسے چھپایا تھا نہاں خانے میں جس کو عمر بھر میں نے…

مزید پڑھیے

معروف صحافی اور اینکرپرسن مبشر لقمان کی باغی رائٹرز فورم کے لاہور اراکین کے ساتھ فکری نشست

Views: 473 لاہور (تادیب نیوز) معروف صحافی، سینئر اینکر پرسن اور باغی رائٹرز فورم کے سرپرست مبشر لقمان سے جم خانہ، اپر مال لاہور میں باغی رائٹرز فورم کے لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین اور لکھاریوں کی ایک اہم اور بامقصد نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں مختلف شعبہ ہائے ادب و صحافت…

مزید پڑھیے

کبھی عطا تو کبھی اِک بلا محبت ہے : وسیم جبران

Views: 350 کبھی عطا تو کبھی اِک بلا محبت ہے سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ کیا محبت ہے عجیب درد ہے یہ میرا مسئلہ سن کر طبیب کہتا ہے اس کی دوا محبت ہے دوام کس کو ہے حاصل یہاں زمانے میں مِرے لیے تو یہ آب و ہوا محبت ہے کہا ہے تم…

مزید پڑھیے

کسی نے دُھوپ کو مٹھی میں بھر کے چھوڑ دیا : جمشید پیٹر

Views: 259 کسی نے دُھوپ کو مٹھی میں بھر کے چھوڑ دیا تمام   شہر کو سائے  میں  دھر  کے  چھوڑ  دیا مَیں  ایک  برگ  تھا،  موسم  کے  ہاتھ  بیچ  دیا شجر نے مجھ  کو بھی آخر بکھر کے چھوڑ دیا وہ  ایک  شخص جو خوشبو کی طرح رہتا  تھا مِرے  وجود  کو رنگوں سے بھر…

مزید پڑھیے