نیکی کی وصیت : روبنسن سیموئیل گِل
Views: 101 چودھری عنایت اللہ کے اعلان کے مطابق رقم تو اب دس لاکھ تک پہنچ چکی تھی مگر گاؤں کا کوئی شخص بھی اتنا دلیر نہ تھا کہ یہ انعامی رقم لے سکتا۔ ملنگ جان عرف ملنگی کے شاطر دماغ میں ایک منصوبہ آ ہی گیا۔ اس طرح اسے رقم بھی مل جانی تھی…

