غزل — جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں— شاعر: روکس ریاضؔ
Views: 138 جس جس نے اپنی راہ میں کانٹے بچھائے ہیں منزل نصیب ہیں تو وہ سب یاد آئے ہیں کیا کچھ نہیں کیا ہے وفاؤں کے نام پر دِل کیا ہے رُوح پر بھی بہت زخم کھائے ہیں اس سمت سے گزر تو ہوا تھا بس ایک بار لگتا ہے اپنا آپ وہیں بھول…

