سی۔جے۔اے۔پی اور چرچ آف پاکستان کے اشتراک سے مسیحی صحافیوں کے اعزاز میں ایسٹر ڈنر

Views: 115 لاہور (نیاتادیب) کرسچن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عید قیامت المسیح کے سلسلے میں ایک باہمی رفاقت کی تقریب چرچ آف پاکستان رائےونڈ ڈایوسیس کے تعاون سے سینٹ پیٹر سکول کے ہال میں منعقد کی گئی ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی تقدس مآب بشپ آف رائے ونڈ ڈایوسیس جناب آزاد مارشل…

مزید پڑھیے

تحفہ اور گھر: جاویدیاد

Views: 248 تحفہ: زیادہ تر گھروں میں ایسا ہے کہ صبح ہوتے ہی اخبار ہمارے سامنے ہوتا ہے گو اب ٹی وی، ریڈیو، کیبل اور دوسرے ذرائع ابلاغ ہمارے سامنے دنیا بھر کی خبریں اخبار آنے سے پہلے ہی لے آتے ہیں، لیکن اخبار کی اہمیت اب بھی ویسی ہے جو پہلے روز سے تھی،جو…

مزید پڑھیے

پاپا! کیوں نا ہم مسلمان ہو جائیں؟ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 215 سائمن نے اپنی عمر دس سال بتائی تھی تا ہم مجھے لگا جیسے وہ کم از کم پچاس برس کی زندگی گزار چکا ہے۔ پانچویں جماعت کا طالب علم سائمن چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔اُس کی آنکھوں میں موجود انجانے خوف کے سائے اور بے ربط لہجہ اُس کی ذہنی…

مزید پڑھیے

گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا

Views: 299 یومِ پاکستان کے موقع پر گورنرہاؤس پنجاب میں مختلف شعبوں سے 132 شخصیات کو ایوارڈدینے کی تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا! لاہور(نمائندہ خصوصی) 23 مارچ 2024 یومِ پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس پنجاب…

مزید پڑھیے

لوگ کہتے تھے عید کارڈ اسے: سجاد جہانیہ

Views: 203 شرقاً غرباً لیٹی ہوئی ایک سڑک ہے جو شہر کے قدیمی بوہڑ دروازے کی قدموں سے پھوٹتی ہے اور چھاﺅنی کی طرف نکل جاتی ہے۔ اسی سڑک پر ایک بچے کھچے مگر تیزی سے اجڑتے سینما گھر کے سامنے وہ وسیع عمارت ہے. ایک مستطیل جو اپنے طول میں سڑک کے ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیے

خواب نگر: ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 268 سردیوں کا موسم تھا۔ رات کے پہر لمبی اور گہری نیند میں ڈوب چکے تھے۔ساری دنیا پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے اور ہر سو کالی گھٹاؤں نے زمین و آسمان کو ڈھانپ رکھا تھا۔ سرد ہواؤں نے لوگوں کو گھروں پر رہنے پر مجبور کر دیا تھا۔ سر شام چرند پرند الغرض…

مزید پڑھیے

رُوح ُالقدس کی قوت: جاوید ڈینی ایل

Views: 90 یروشلیم اؔور تمام یہودیہؔ اور سامریہؔ میں بلکہ زمین کی اِنتہا تک میرے گواہ ہو گے۔“ (اعمال8:1) یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ رُوح اُلقدس کے بغیر ہر ایماندار کمزور اور اُس قوت سے خالی ہے جو خدا وندکے نجات بخش پیغام کو دُنیا میں پھیلانے کے لئے درکار ہے۔ ہم خداوند…

مزید پڑھیے

افسانہ- پیاسا سمُندر- آصف عمران

Views: 126 اُس کے چاروں اور سمُندر ہے مگر وہ پھِر بھی پیاسا ہے۔ مَیں اُس سے پوچھتا ہُوں کہ وہ کب سے پیاسا ہے؟۔ میری بات سُن کر وہ پہلے روتا ہے پھِر ہنستا ہے اور پھِر میری طرف دیکھتا ہے۔۔۔مَیں حیرت کی کشتی پر سوار اُسکے وجود کے ساحل سے ٹکراتا ہُوں تو…

مزید پڑھیے

ٹرانسپورٹرز کو لالچ کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا: جلیل عمران غلزئی

Views: 161 ملتان(نیا تادیب)سی ٹی او ملتان جلیل عمران غلزئی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں میں اوورچارجنگ اور اوورلوڈنگ کرنے والے کےخلاف کارروائی جاری ہےٹرانسپورٹرز کو مختص کردہ کرایہ لینے کا پابند کیاجائےگا۔ ٹرانسپورٹرز کو لالچ کی خاطر انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں دیا جائے گا سی ٹی او سی ٹی او ملتان جلیل…

مزید پڑھیے