ہیڈلائنز

پنجاب میں سانجھا کرسمس-رواداری کی نئی صبح: یوسف بنجمن

Views: 551 پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں، خصوصاً مسیحیوں نے تعصبات، ایذارسانیوں اور ہجومی تشدد کا سامنا کرنے کے باوجود ہر دور اور ہر میدان میں ملک کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ایسے میں جب ریاست یا صوبائی حکومت کی جانب سے برابری اور شمولیت کا عملی مظاہرہ کیا…

مزید پڑھیے

سرخ لائٹ اور سفید تربوز : امجد پرویز ساحل

Views: 1,429 دفتر سے گھر آتے ہوئے بیگم صاحبہ اکثر پھل لانے کا فرما دیتی ہے۔ایک ذمہ دار شوہر اور مڈل کلاس شہری کے فرائض بخوبی نبھاتے ہوئے ،مَیں بھی کوشش کرتا ہوں پھل موسم کا ہی خریدا جائے۔ اس کے دو فائدے ہوتے ہیں ایک تو وہ نسبتاً جیب پر بھاری نہیں پڑتا اور…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 617 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

تمہیں صرف گولی مارنے کا حکم ہے! : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 1,013 (بلوچستان میں حالیہ غیرت کے نام پر قتل- پس منظر ، وجوہات اور حل) جولائی 2025ءمیں بلوچستان کے علاقے دگاری یا مستونگ میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں بانو بی بی اور احسان اللہ سملانی کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بانو نے خاندان…

مزید پڑھیے

نارنجی رنگ، تشدد سے پاک مستقبل کی علامت : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 1,355 صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف سولہ روزہ بین الاقوامی مہم 1991 میں خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے خلاف شروع ہوئی تھی۔ ہر سال 25 نومبر سے جو خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہے، 10 دسمبر تک جو انسانی حقوق کا عالمی دن ہے، یہ مہم دنیا بھر…

مزید پڑھیے

ملتان میں پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کی سالانہ کانفرنس-2025ءکا انعقاد

Views: 547 ملتان (یوسف سلیم قادری)پاکستان کرسچن رئٹرز گلڈ کی سالانہ کانفرنس -2025ء مورخہ 25تا 26 اکتوبر2025ءپاسٹرل انسٹی ٹیوٹ ملتان کے خوب صورت ہال میں منعقد ہوئی۔کانفرنس کا پہلا دن مختلف شہروں سے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے سے شروع ہوامیزبان برانچ ملتان کے صدر یوسف سلیم قادری نے اپنے مخصوص انداز میں…

مزید پڑھیے

اَمن کے دعوے ، پوپ اور ٹرمپ کے بیانات : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 556 آج کی دنیا ایک گہرے تضاد کے درمیان کھڑی ہے۔ ایک طرف عالمی رہنما، مذہبی شخصیات، اور بین الاقوامی ادارے مسلسل “امن” کا درس دے رہے ہیں، اور دوسری طرف دنیا کے مختلف خطوں میں جنگ، تشدد، اور انسانی المیے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پوپ لیو چہار دہم…

مزید پڑھیے

خواتین میں سرمایہ کاری ہے کیا؟ : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 1,449 اٹھارہ مارچ کے ایک اخبار میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تحریر پڑھی تو راقم کا دل چاہا اس حوالے سے کچھ مزید لکھا جائے۔ خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد لمبی ہے اور انسانی تاریخ میں کئی ماہ و سال اور دن ایسے ہیں جو خواتین کے حقوق کے…

مزید پڑھیے