گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا

یومِ پاکستان کے موقع پر گورنرہاؤس پنجاب میں مختلف شعبوں سے 132 شخصیات کو ایوارڈدینے کی تقریب منعقد ہوئی
اس تقریب میں گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا!
لاہور(نمائندہ خصوصی) 23 مارچ 2024 یومِ پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس پنجاب میں مختلف شعبوں سے132 شخصیات کو ایوارڈ دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔اس تقریب میں گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر، دانشور اور منفرد لب و لہجے کے شاعر جانب نذیر قیصر کو بھی صدارتی ایوارڈ ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا گیا۔ نذیر قیصر کی کئی کتاب شائع ہو چکی ہیں۔ اور لاتعداد ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔جاویدؔ ڈینی ایل(بانی و مدیرِ اعلیٰ ”ماہنامہ نیاتادیب لاہور/ملتان“ اور تادیب پبلی کیشنز کی جانب سے جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ ملنے پر دِل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2 thoughts on “گورنر پنجاب جناب بلیغ الرحمن نے لیجنڈ شاعر،دانشور جناب نذیر قیصر کو صدارتی ایوارڈ’پرائیڈ آف پرفارمنس‘ پیش کیا

  1. As a Christian ,we must say that print& digital media and freedom of expression shows about viability of any nation .stay Bless all the staff and especially salutes to Mr jived Danial to all his future endeavors.
    Regards
    Rev.shiraz shahzad
    Scripture Union pakistan.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Discover more from Tadeeb

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading