ہیڈلائنز

پاکستان کرسچن رائیٹرز گلڈ کادوسرا سالانہ اجلاس 2024

Views: 1,493 خانیوال (تادیب)پاکستان کرسچن رائیٹرز گلڈ کا دوسرا سالانہ اجلاس امرت نگر ،میاں چنوں (خانیوال) میں 29 ستمبر2024ء بروز اتوار منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قیادت جس میں ملتان سے جاوید یاد مرکزی صدر ،میاں چنوں سے ساحل منیر نائب صدر ،فیصل آباد سے جوائنٹ سکریٹری الیشع ایاز، خوش پور سے گمیلی ایل ڈوگرہ سیکرٹری…

مزید پڑھیے

ایک چھت تلے تین جنازے؛سرگودھا کی بستی میں مجرمانہ غفلت : یوسف بنجمن

Views: 608 سرگودھا کی طالب کالونی ان علاقوں میں سے نہیں جہاں لوگ ریاست سے بہت زیادہ امیدیں رکھتے ہوں۔ گزشتہ دنوں کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ ایک ہی دوپہر یہاں کے ایک گھر سے تین جنازے اٹھیں گے۔ اتوار 4 جنوری 2026 کو گھر کا ایک عام سا دن اس وقت انتہائی…

مزید پڑھیے

اندھیروں میں روشنی کے چراغ

Views: 679 میرے ایک قریبی دوست نے جو کہ ایک کامیاب وکیل ہیں اور ریڈیو پاکیستان سے بھی وابستہ ہیں، مجھے ایک ایسا واقعہ سنایا تو مجھے محسوس ہوا کہ یہ صرف ایک ذاتی تجربہ نہیں بلکہ ایک ایسا سماجی پیغام ہے جسے عام ہونا چاہیے۔ کیونکہ یہ واقعہ بظاہر ایک معمولی سی بات لگ…

مزید پڑھیے

پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کی متحدہ جنرل اسمبلی کا انعقاد جلد متوقع ہے۔

Views: 1,513 لاہور (نیاتادیب) پریسبیٹیرین چرچ آف پاکستان کے مختلف حصوں کی قیادت اور نمائندوں کی ایک فالو اپ میٹنگ 19 اپریل 2024 کو پریسبیٹیرین چرچ، ایف سی کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ قیادت نے اپنے نمائندے کے ساتھ اتحاد کے لیے اپنا کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چرچ میں اور پریسبیٹریز…

مزید پڑھیے

اَندھیرے کے اُس پار : پروفیسر عامر زریں

Views: 479 زندہ دلان ِ شہرلاہور کی صبحیں عجیب ہوتی ہیں۔ سورج پوری آب و تاب سے نکل آتا ہے، مگر ہر دل میں روشنی نہیں اُترتی۔سابق وزیر اعظم کے نام پر قائم کردہ پارک کے درختوں پر پرندے چہچہاتے تھے، بچے قہقہے لگاتے تھے، بزرگ آہستہ آہستہ چہل قدمی کرتے تھے، اور انہی راستوں…

مزید پڑھیے

حکومت کی خاموش پالیسی اور اقلیتیں :خالد شہزاد

Views: 953 یوں تو پاکستان کا آئین اقلیتوں کو برابر کا شہری اور مساوی حقوق کا آئینہ دار سمجھتا ہے تاہم تصویر کا دوسرا رُخ اس کے برعکس ہے۔ آئے روز کبھی احمدیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ اور کبھی مسیحیوں کے خلاف نفرت اور دوسری جانب پاکستان بھر میں اقلیتوں کو سماجی سطح پر…

مزید پڑھیے

طریقہءانتخابات میں اُلجھی اقلیتیں : امجد پرویز ساحل

Views: 741 آج کل ایک دفعہ پھر اقلیتوں کے مخصوص گروہوں ،جس میں سیاسی اور سماجی گروپ بھی شامل ہیں اُن میں مذہبی اقلیتوں کے حوالہ سے طریقہءانتخاب زیرِبحث ہے اور موقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ متناسب نمائندگی کے حساب سے چنیدہ نمائندے پاکستان کی اقلیتوں کا مقدمہ پوری طرح بیان کرنے میں…

مزید پڑھیے

سول سوسائٹی تنظیموں نے لاہور میں سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کا گرمجوشی سے استقبال

Views: 1,234 لاہور(نمائندہ تادیب) 13اپریل 2024کو سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید کی لاہور آمد پر سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں کے ایک وفد نے قومی کمیشن برائے امن و انصاف کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں اُن کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ وفد میں شریک ارکان نے ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی…

مزید پڑھیے