انسانی حقوق اور تیسری دنیا ۔ امجد پرویزساحل

Views: 1,255 کہنے کو تو انسان اشرف المخلوقات ہے اور خدا نے انسان کو سب جانداروں کا سربراہ بھی مقرر کیا ہے۔لیکن ہم مبینہ طور پر اشرف الخلوقات نے طاقت اور عقل کے بل بوتے پر دنیا کا جو حشر کیا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ایک خیال یہ بھی ہے کہ انسانی حقوق کی…

مزید پڑھیے

محترم ایڈگر پیس 14جون 2025کو 83برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 1,335 لاہور (تادیب) محترم ایڈگر پیس (سابق ڈائریکٹر پاکستان کرسچن ریکارڈنگ منسٹری) 14جون 2025ء کو 83 برس کی عمر پاکر لاہور میں خداوند میں سو گئے ۔ ایڈگر پیس صاحب ایک معروف مشن ورکر تھے۔ آپ نے فرسٹ یو پی چرچ میں بطور ایلڈر بہت سے خادموں اور رفقا کی حوصلہ افزائی کی۔ ایف…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 617 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم: امجد پرویزساحل

Views: 1,001 انڈیا نے ایک دفعہ پھر ثابت کردیا ہے کہ کھیل کوئی مذہبی فریضہ نہیں بلکہ قومی جذبے کا کمال ہوتا ہے جس پر برسوں کی محنت،لگن اور تعصب کے بغیر حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر انڈین اور بالخصوص ان ملکوں کی ٹیمیں زیادہ پسند ہیں جہاں کھلاڑیوں…

مزید پڑھیے

مزدوروں کا عالمی دن : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 1,342 دنیا بھر میں ہر سال یکم مئی کو مزدورں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے جوش و خروش سے منایا جائے گا۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مزدوروں کے حقوق کی بات کی جائے گی۔ ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اخبارات ، رسائل اور…

مزید پڑھیے

لوگ کہتے تھے عید کارڈ اسے: سجاد جہانیہ

Views: 1,501 شرقاً غرباً لیٹی ہوئی ایک سڑک ہے جو شہر کے قدیمی بوہڑ دروازے کی قدموں سے پھوٹتی ہے اور چھاﺅنی کی طرف نکل جاتی ہے۔ اسی سڑک پر ایک بچے کھچے مگر تیزی سے اجڑتے سینما گھر کے سامنے وہ وسیع عمارت ہے. ایک مستطیل جو اپنے طول میں سڑک کے ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیے

پرندوں کی انسانوں سے فریاد : یوسف بنجمن

Views: 538 بہار کی دستک سنائی دے رہی ہے۔ ہواؤں میں خنکی کم ہو رہی ہے اور شجر و حجر پر زندگی کی نئی لہر دوڑ رہی ہے۔ پنجاب کی مٹی سے سرسوں کی خوشبو اٹھ رہی ہے اور لوگ ”بسنت“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن اس جشن کے شور میں، نیلی فضاؤں اور…

مزید پڑھیے

پیشن گوئیوں کی غلط تشریح : ایورسٹ جان

Views: 987 آخیر زمانے یا وقت کی پیشن گوئیوں کو کیلیفورنیا کی جنگل کی آگ سے جوڑنا دراصل پیشن گوئیوں کی غلط تشریح ہے۔جب ہم پیشن گوئیوں کو صحیح طریقے سے نہیں سمجھتے ہیں تو انکے دنیا میں منفی اور بھیانک اثرات ہوتے ہیں؟ پوری تاریخ میں، بہت سے لوگ ان پیشن گوئیوں کو سمجھنے…

مزید پڑھیے