کیا ہم یسوع کو صرف ”ربّی“ مانتے ہیں یا ”خداوند“؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 386 یہوداہ اسکریوتی کی شخصیت میں ایک نہایت گہرا اور معنی خیز روحانی پہلو یہ ہے کہ وہ یسوع کے بہت قریب رہنے کے باوجود اُس تعلق تک نہ پہنچ سکا جہاں انسان مسیح کو صرف استاد نہیں بلکہ اپنا خداوند تسلیم کرتا ہے۔ اناجیل میں ایک باریک مگر اہم فرق دکھائی دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے

نیکی کی وصیت : روبنسن سیموئیل گِل

Views: 265 چودھری عنایت اللہ کے اعلان کے مطابق رقم تو اب دس لاکھ تک پہنچ چکی تھی مگر گاؤں کا کوئی شخص بھی اتنا دلیر نہ تھا کہ یہ انعامی رقم لے سکتا۔ ملنگ جان عرف ملنگی کے شاطر دماغ میں ایک منصوبہ آ ہی گیا۔ اس طرح اسے رقم بھی مل جانی تھی…

مزید پڑھیے

پمز نرسری سانحہ: ولیم پرویز

Views: 477 (نومولود بچوں کی ہلاکت قومی سانحہ ہے، آزاد عدالتی انکوائری کرائی جائے!۔) پمز اسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ وارڈ کی نرسری میں آتش زدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کی المناک ہلاکت گہرے دکھ اور صدمے کا باعث ہے جس پر سوگوار والدین اور خاندانوں سے دلی تعزیت ہی کی جا سکتی…

مزید پڑھیے

کتاب سے رشتہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 554 ہم ایک ایسے عہد میں زندہ ہیں جہاں دنیا ہماری انگلیوں کی پور پر سمٹ آئی ہے۔ ایک چھوٹی سی سکرین پر دنیا بھر کی خبریں، تصاویر، خیالات اور معلومات لمحوں میں ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ گلوبل ورلڈ نے فاصلے مٹا دیے ہیں، سوشل میڈیا نے ابلاغ کو غیر معمولی رفتار دی…

مزید پڑھیے

اقلیتیں نہیں، برابر کے پاکستانی : اعجاز راہی

Views: 471 پاکستان میں ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا دن منایا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک قومی دن ہے جس میں ملک میں بسنے والی مذہبی اقلیتوں کی خدمات، قربانیوں اور قومی زندگی میں ان کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر ہم اس دن کو صرف تقریبات، سیمینارز،…

مزید پڑھیے

ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 386 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…

مزید پڑھیے

حب الوطنی اور مذہبی وابستگی : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 862 روزنامہ جنگ میں 5 جولائی 2026 کو پاک فوج میں سپاہیوں کی بھرتی سے متعلق ایک اشتہار شائع ہوا، جس میں اہلیت صرف مسلمان مرد امیدواروں تک محدود رکھی گئی ۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اس معاملے کی نشاندہی پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ون مین کمیشن کے سربراہ…

مزید پڑھیے

عالمی یومِ انصاف پر بین المذاہب وفد کی وفاقی آئینی عدالت سے ملاقات

Views: 473 اسلام آباد (تادیب) عالمی یومِ انصاف کے موقع پر 17 جولائی 2026 کو چرچ آف پاکستان کے موڈریٹر/پریذیڈنٹ بشپ اور بشپ آف رائیونڈ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں آئی ایم آر ایف کے بین المذاہب مذہبی رہنماؤں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کا دورہ کیا،…

مزید پڑھیے

معروف کالم نگار، سفر نامہ نگار، شاعر اور صحافی امجد پرویز ساحل فروغِ سخن کے صدر مقرر

Views: 369 لاہور (تادیب) معروف کالم نگار، سفر نامہ نگار، شاعر اور سینئر صحافی امجد پرویز ساحل کو ادبی تنظیم فروغِ سخن کا قائم مقام صدر مقرر کیے جانے کے بعد باقاعدہ طور پر صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری پر ادبی، صحافتی اور سماجی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی…

مزید پڑھیے

برطانیہ میں مقیم صحافی و ادیب سرفراز تبسم کو ’’محمود ہاشمی میموریل میڈیا ایوارڈ ۲۰۲۶ ‘‘ سے نوازا گیا

Views: 774 لندن (تادیب) برطانیہ میں مقیم معروف پاکستانی صحافی، ادیب اور مدیر سرفراز تبسم کو صحافت کے شعبے میں تین دہائیوں پر محیط نمایاں خدمات کے اعتراف میں ’’محمود ہاشمی میموریل میڈیا ایوارڈ ۲۰۲۶ ‘‘سے نوازا گیا ہے۔ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد اپنے تاثرات میں سرفراز تبسم نے کہا کہ یہ اعزاز ان کے…

مزید پڑھیے