ڈاکٹر شفقت حیات- نسلِ نو کے معمار : جاوید ڈینی ایل   

Views: 502 معاشروں کی حقیقی تعمیر بلند و بالا عمارتوں، شاہراہوں یا صنعتی ترقی سے نہیں بلکہ اُن انسانوں سے ہوتی ہے جو نسلِ نو کے ذہنوں کو علم، کردار اور شعور کی روشنی سے منور کرتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے عہد کے معمار کہلاتے ہیں، جو خاموشی سے مستقبل کی بنیادیں استوار کرتے رہتے…

مزید پڑھیے

ممتاز ماہرِ نرسنگ، شاعر و ادیب سہیل ساجد پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئے!۔

Views: 490 کراچی (تادیب) پاکستان میں نرسنگ کی تعلیم، ادب اور سماجی خدمات کے شعبوں سے وابستہ ممتاز شخصیت سہیل ساجد کو نرسنگ ایجوکیشن کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں “پروفیسر” کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔یہ اعلان”نیو لائف کالج آف نرسنگ کراچی” کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری مراسلے…

مزید پڑھیے

آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام آصف عمران کے افسانوں کے پانچویں مجموعے ’’مسافت ناتمام‘‘ کی تقریبِ رونمائی

Views: 427 لاہور (تادیب) آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام نامور افسانہ نگار آصف عمران کے  افسانوں کے پانچویں مجموعے ’’مسافت ناتمام‘‘ کی تقریبِ رونمائی 12 جون 2026 کو شام چار بجے مولانا ظفر علی خاں فاؤنڈیشن کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ممتاز ادیب، محقق اور نقاد ڈاکٹر غلام حسین ساجد نے…

مزید پڑھیے

روحُ القدس، دینی تعلیم اور کلیسیائی ذمہ داری : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 475 کیا صرف “روحانی جوش” کافی ہے؟ مسیحی تاریخ میں ہمیشہ دو حقیقتیں ساتھ ساتھ چلتی رہی ہیں؛ ایک طرف روحُ القدس کی رہنمائی، اور دوسری طرف باقاعدہ دینی تعلیم، مطالعہ، اور تربیت۔ مسئلہ اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب کچھ لوگ ان دونوں میں توازن قائم کرنے کے بجائے ایک کو مکمل طور…

مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت اورعالمی ادب : پروفیسر عامر زریں

Views: 469 مصنوعی ذہانت  (اے آئی) دورِ حاضر میں انسانی ادباء اور شعرا کے لیے ایک طاقتور اور معاون ذریعہ ہے۔ حضرت ِانسان کی تخلیق کردہ یہ ٹیکنالوجی عالمی ادب کو ایک نئی شکل دے رہی ہے، علمی و تحقیقی عمل کو ہموار کر رہی ہے اور تصنیف کے حوالے سے نئی اخلاقی جہتوں کو…

مزید پڑھیے

اردو ادب کے عہد ساز شاعر ڈاکٹر بشیر بدر انتقال کر گئے

Views: 425 لاہور (تادیب) اردو غزل کے عظیم، مقبول اور عہد ساز شاعر ڈاکٹر بشیر بدر کے انتقال کی خبر نے ادبی حلقوں کو سوگوار کر دیا۔ اُن کے انتقال سے اردو ادب، بالخصوص غزل کی دنیا میں ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جسے مدتوں پُر نہیں کیا جا سکے گا۔ڈاکٹر بشیر بدر…

مزید پڑھیے

شہباز چوہان – ادب و ثقافت اور ہم آہنگی کا استعارہ

Views: 502 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ادبی، ثقافتی اور فکری فضا میں آج ایک ایسا نام پوری آب و تاب کے ساتھ جگمگا رہا ہے، جو نہ صرف مسیحی برادری بلکہ پورے پاکستان کے لیے باعثِ افتخار بن چکا ہے۔ یہ نام معروف شاعر، باوقار میزبان، نغمہ نگار اور سماجی شخصیت شہباز چوہان کا…

مزید پڑھیے

خداوند یسوع مسیح کے آسمان پر اُٹھائے جانے کی یاد میں عیدِ صعود منائی گئی

Views: 413 لاہور (تادیب) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نے بروز جمعرات 14 مئی 2026 کو خداوند یسوع مسیح کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے چالیس دن بعد آسمان پر اُٹھائے جانے کی یاد میں عیدِ صعود نہایت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔ اِس موقع پر ملک بھر کے گرجا…

مزید پڑھیے

فرینکفرٹ: انٹرنیشنل چرچ الائنس کے وفد کی پاکستانی قونصلیٹ سے ملاقات، مسیحی برادری کے مسائل اور حقوق کے تحفظ پر تبادلہ خیال

Views: 376 فرینکفرٹ (تادیب)  اوورسیز مسیحی پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل چرچ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر بشپ بیلطشزر سیموئیل جان کی قیادت میں ایک اہم وفد نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں قائم پاکستان کے قونصل جنرل فہد الرحمان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانی مسیحی کمیونٹی کو درپیش مسائل،…

مزید پڑھیے

کراچی پریس کلب کے سامنے شیما نہیں بے نظیر تھی : عطا الرحمٰن سمن

Views: 531 موجودہ بُرے بھلے حکومتی انتظام میں بھی پیپلز پارٹی کو نسبتاً روشن خیال، قوت برداشت رکھنے والی، مختلف خیال کے حامل دیگر گروہوں کے نقطہ نظر کا احترام کرنے والی جماعت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے چلن کے اندر اِس خوبصورتی کو وادی سندھ کی تہذیب کی…

مزید پڑھیے