پادری اعجاز کی فریاد، ہمارے اجتماعی ضمیر کا آئینہ: نوئیل جمشید

Views: 139 یہ تحریر محض ایک فرد کی مالی مشکل کا ذکر نہیں کرتی بلکہ ہمارے مسیحی معاشرے کے اجتماعی رویّے پر ایک سنجیدہ سوال اٹھاتی ہے۔ البتہ تنقید کرتے ہوئے کسی پورے فرقے، چرچ، پادری یا ادارے کو اجتماعی طور پر بدعنوان یا بے حس قرار دینا مسئلے کا حل نہیں۔ بہتر ہے کہ…

مزید پڑھیے

مسیحی فیملی لاز؛ سندھ کی پیش رفت، پاکستان کی ضرورت : اعجاز راہی

Views: 271 پاکستان میں مسیحی برادری کے عائلی قوانین میں اصلاحات کا معاملہ کوئی نیا موضوع نہیں۔ برسوں سے یہ ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے کہ مسیحی خاندانوں سے متعلق موجودہ قوانین کو بدلتے ہوئے معاشرتی، قانونی اور خاندانی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ ایسے میں سندھ اسمبلی میں ــ”سندھ کرسچن فیملی لاز…

مزید پڑھیے

عجب تماشا سا چل رہا ہے : جاوید ڈینی ایل

Views: 224 شہر کی سڑکیں روشن ہیں، بازاروں میں چہل پہل ہے، دکانوں کے شیشے جگمگا رہے ہیں اور اشتہارات ایک آسودہ زندگی کی تصویریں پیش کر رہے ہیں، مگر انہی روشنیوں کے درمیان ایسے گھر بھی ہیں جہاں اندھیرا صرف رات کے اترنے سے نہیں، حالات کے بگڑنے سے پھیلتا ہے۔ یہ ان لوگوں…

مزید پڑھیے

پٹرول پمپ سے بازار تک، مہنگائی کا نیا طوفان : اعجاز راہی

Views: 269 پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو سب سے پہلے موٹر سائیکل سوار کی جیب خالی ہوتی ہے، لیکن کہانی وہیں ختم نہیں ہوتی۔ اگلے چند دن میں سبزی والا، دودھ والا، رکشہ ڈرائیور، ٹرانسپورٹر اور دکاندار بھی اپنی قیمتوں کا حساب دوبارہ لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ یوں پٹرول پمپ پر بڑھنے والے…

مزید پڑھیے

معروف صحافی اور اینکرپرسن مبشر لقمان کی باغی رائٹرز فورم کے لاہور اراکین کے ساتھ فکری نشست

Views: 524 لاہور (تادیب نیوز) معروف صحافی، سینئر اینکر پرسن اور باغی رائٹرز فورم کے سرپرست مبشر لقمان سے جم خانہ، اپر مال لاہور میں باغی رائٹرز فورم کے لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین اور لکھاریوں کی ایک اہم اور بامقصد نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں مختلف شعبہ ہائے ادب و صحافت…

مزید پڑھیے

کبھی عطا تو کبھی اِک بلا محبت ہے : وسیم جبران

Views: 406 کبھی عطا تو کبھی اِک بلا محبت ہے سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ کیا محبت ہے عجیب درد ہے یہ میرا مسئلہ سن کر طبیب کہتا ہے اس کی دوا محبت ہے دوام کس کو ہے حاصل یہاں زمانے میں مِرے لیے تو یہ آب و ہوا محبت ہے کہا ہے تم…

مزید پڑھیے

نئے صوبے؛ نقشے بدلیں گے، کیا مسائل بھی بدلیں گے؟ : اعجاز راہی

Views: 357 کسی بھی ملک کی سیاست میں کبھی کبھی ایسے سوال اچانک سر اٹھاتے ہیں جو بظاہر انتظامی ہوتے ہیں، مگر ان کے اندر سیاست، معیشت، شناخت، اقتدار اور مستقبل کے کئی سوال چھپے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث بھی آج کل کچھ ایسی ہی کیفیت اختیار کرچکی ہے۔ جنوبی پنجاب،…

مزید پڑھیے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، نئی قیمتیں نافذ

Views: 344 اسلام آباد (تادیب نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد ملک میں ایندھن مزید مہنگا ہوگیا۔ پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 11 ستمبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت…

مزید پڑھیے

کیا ہم یسوع کو صرف ”ربّی“ مانتے ہیں یا ”خداوند“؟ : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 270 یہوداہ اسکریوتی کی شخصیت میں ایک نہایت گہرا اور معنی خیز روحانی پہلو یہ ہے کہ وہ یسوع کے بہت قریب رہنے کے باوجود اُس تعلق تک نہ پہنچ سکا جہاں انسان مسیح کو صرف استاد نہیں بلکہ اپنا خداوند تسلیم کرتا ہے۔ اناجیل میں ایک باریک مگر اہم فرق دکھائی دیتا ہے۔…

مزید پڑھیے

نیکی کی وصیت : روبنسن سیموئیل گِل

Views: 168 چودھری عنایت اللہ کے اعلان کے مطابق رقم تو اب دس لاکھ تک پہنچ چکی تھی مگر گاؤں کا کوئی شخص بھی اتنا دلیر نہ تھا کہ یہ انعامی رقم لے سکتا۔ ملنگ جان عرف ملنگی کے شاطر دماغ میں ایک منصوبہ آ ہی گیا۔ اس طرح اسے رقم بھی مل جانی تھی…

مزید پڑھیے