فرینکفرٹ: انٹرنیشنل چرچ الائنس کے وفد کی پاکستانی قونصلیٹ سے ملاقات، مسیحی برادری کے مسائل اور حقوق کے تحفظ پر تبادلہ خیال

Views: 552 فرینکفرٹ (تادیب)  اوورسیز مسیحی پاکستانیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل چرچ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر بشپ بیلطشزر سیموئیل جان کی قیادت میں ایک اہم وفد نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں قائم پاکستان کے قونصل جنرل فہد الرحمان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانی مسیحی کمیونٹی کو درپیش مسائل،…

مزید پڑھیے

کراچی پریس کلب کے سامنے شیما نہیں بے نظیر تھی : عطا الرحمٰن سمن

Views: 706 موجودہ بُرے بھلے حکومتی انتظام میں بھی پیپلز پارٹی کو نسبتاً روشن خیال، قوت برداشت رکھنے والی، مختلف خیال کے حامل دیگر گروہوں کے نقطہ نظر کا احترام کرنے والی جماعت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے چلن کے اندر اِس خوبصورتی کو وادی سندھ کی تہذیب کی…

مزید پڑھیے

غیر متوازن شادیوں کا سوال؟: ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 612 (غیر متوازن شادیوں کا سوال؟-ایمان، عمر، اختیار اور سماجی ذمہ داری) یہ سوالات محض ایک واقعہ تک محدود نہیں بلکہ ایک بڑے سماجی، اخلاقی اور مذہبی تناظر کی طرف اشارہ کرتے ہیں، جس کا سنجیدہ جائزہ لینا ضروری ہے۔سب سے پہلے، اگر کسی بالغ عورت کی عمر واقعی بائیس سال ہے اور وہ…

مزید پڑھیے

آج یعنی 3مئی 2026کودنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے

Views: 515 لاہور (تادیب) آج یعنی 3مئی 2026ءکو دُنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے۔آج کا دن ہمیں اس بنیادی حق کی یاد دلاتا ہے جو کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے،آزادیٔ صحافت۔ ایک آزاد صحافت نہ صرف سچائی کی آواز ہوتی ہے بلکہ عوام اور اقتدار کے درمیان ایک مضبوط…

مزید پڑھیے

یومِ مزدور— دورِ جدید کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 605 یومِ مزدور محض ایک دن نہیں، ایک تاریخ ہے،ایک جدوجہد، ایک قربانی اور ایک شعور کا استعارہ۔ یہ دن ہمیں اُن ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے پسینے سے تہذیبوں کو سنوارا، صنعتوں کو پروان چڑھایا اور انسانی ترقی کی بنیادیں استوار کیں۔ یکم مئی 1886ء کو شکاگو کے مزدوروں کی…

مزید پڑھیے

نظام کی ناکامی اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 709 صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری نے کرسمس، ہولی اور اب بیساکھی ( 14 اپریل 2026 ) کے موقع پر روایتی طور پر سکھ یاتریوں، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اقلیتوں کے کردار کی تعریف کی، آئین پاکستان میں دیے گئے حقوق اور مذہبی آزادی…

مزید پڑھیے

اے ڈی ساحل منیر — فن، فکر اور قانون کا حسین امتزاج : جاوید ڈینی ایل

Views: 997 اے ڈی ساحل منیر عہدِ حاضر کی ان ہمہ جہت شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے بیک وقت ادب، صحافت، فکری مکالمے اور قانون کے میدان میں اپنی منفرد پہچان قائم کی ہے۔ وہ محض ایک پیشہ ور وکیل نہیں بلکہ ایک حساس شاعر، سنجیدہ ادیب، باخبر صحافی اور باشعور دانشور ہیں،…

مزید پڑھیے

حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے سالانہ انتخابات: آفتاب جاوید سیکرٹری منتخب

Views: 691 لاہور (تادیب)  حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے سالانہ انتخابات 12 اپریل 2026 کو منعقد ہوئے، جن میں ادبی حلقوں سے وابستہ اہلِ قلم اور اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر احباب کے مابین ملاقاتوں اور ادبی جوش و خروش کی دلکش جھلکیاں بھی دیکھنے میں آئیں۔ انتخابی نتائج کے…

مزید پڑھیے

اقلیتی نابالغ بچیوں کے تحفظ کے لیے امرت نگر میں پُراَمن احتجاجی ریلی، مؤثر قانون سازی کا مطالبہ

Views: 600 میاں چنوں (ساحل منیر ) پاکستان میں اقلیتی کمیونیٹیز سے تعلق رکھنے والی نابالغ بچیوں کے اغوا، جبری تبدیلیٔ مذہب اور جبری نکاح کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص لاہور سے تعلق رکھنے والی نابالغ مسیحی بچی ماریا شہباز کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے پر شدید تحفظات کے پیشِ نظر امرت…

مزید پڑھیے

آئینی عدالت کا غیر مسلموں کے خلاف فتویٰ : خالد شہزاد

Views: 1,461 پاکستان کا آئین (آرٹیکل بیس، پچیس اور چھتیس) تمام شہریوں کو برابر کے حقوق اور اقلیتوں کو اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونے کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ جب تک قانونِ شہادت حکم اُنیس سو چوراسی  اور اس سے جڑے ضابطہ فوجداری کے طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیاں نہیں لائی جاتیں، تب…

مزید پڑھیے