چوبیسواں پی بی ایس اسپورٹس فیسٹیول 2025ـ- پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

Views: 643 لاہور (تادیب) پاکستان بائبل سوسائٹی کا ـ’’چوبیسواں اسپورٹس فیسٹیول-2025‘‘ کی ایک پُر وقار تقریبِ تقسیمِ انعامات کے ساتھ کیتھیڈرل چرچ، دی مال روڈ، لاہور میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب پی بی ایس کی سالانہ جنرل میٹنگ کے ہمراہ منعقد کی گئی، جس کا اہتمام پریذیڈنٹ پی بی ایس ڈاکٹر لیاقت قیصر اور جنرل…

مزید پڑھیے

مسیحی رکن پنجاب اسمبلی کا اقلیتوں کے لئے جد اگانہ انتخاب کا مطالبہ : عطا الرحمٰن سمن

Views: 880 اِن دِنوں سوشل میڈیا پر مسیحی برادری کی جانب سے اقلیتوں کے لئے جدا گانہ طرزِ انتخاب کی بحالی کی وکالت پر مبنی پوسٹیں ارزاں کی جا رہی ہیں۔اِس بیانیہ کا ایک جذباتی نعرہ ہے ”سلیکشن نہیں الیکشن“۔ ممکنہ طور پر ایسے بیانیہ سے متاثر ہوکر پنجاب اسمبلی میں انسانی حقوق و اقلیتی…

مزید پڑھیے

طریقہءانتخابات میں اُلجھی اقلیتیں : امجد پرویز ساحل

Views: 790 آج کل ایک دفعہ پھر اقلیتوں کے مخصوص گروہوں ،جس میں سیاسی اور سماجی گروپ بھی شامل ہیں اُن میں مذہبی اقلیتوں کے حوالہ سے طریقہءانتخاب زیرِبحث ہے اور موقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ متناسب نمائندگی کے حساب سے چنیدہ نمائندے پاکستان کی اقلیتوں کا مقدمہ پوری طرح بیان کرنے میں…

مزید پڑھیے

جینز اور لاہور — ایک تاریخی رشتہ : ڈاکٹر جیفرسن تسلیم غوری

Views: 702 کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنے بالوں کو رنگنے کے لیے مختلف کلر استعمال کیے، لیکن ہر بار مجھے الرجی ہو جاتی تھی۔ آخر کسی نے مشورہ دیا کہ “آپ نیلا رنگ استعمال کریں، جو نیل کے پودے سے حاصل ہوتا ہے اور اسے انڈیگو کہا جاتا ہے۔” کہا گیا کہ اگر اس…

مزید پڑھیے

شعور اور ترقی : امجد پرویز ساحل

Views: 705 آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہاں لکھاریوں کے لیے سب سے مشکل کام لکھنا ہے اور بالخصوص تنقیدی اور تعریفی لکھنا تو بہت مشکل ہو چکا ہے۔ اگر حکومت کی کسی بات کی تعریف کردی جائے تو عمران خان کے حامی ناراض ہو جاتے اور اگر عمرانی حکومت کے بارے…

مزید پڑھیے

پرندوں کی انسانوں سے فریاد : یوسف بنجمن

Views: 639 بہار کی دستک سنائی دے رہی ہے۔ ہواؤں میں خنکی کم ہو رہی ہے اور شجر و حجر پر زندگی کی نئی لہر دوڑ رہی ہے۔ پنجاب کی مٹی سے سرسوں کی خوشبو اٹھ رہی ہے اور لوگ ”بسنت“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ لیکن اس جشن کے شور میں، نیلی فضاؤں اور…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی وقار کے زوال کا باعث مذہبی قیادت : یوسف بنجمن

Views: 628 پاکستان کی تاریخ میں مسیحیوں نے ہمیشہ سے اپنے بلند اخلاق، بے لوث خدمت اور سماجی وقار کی وجہ سے ایک ممتاز مقام اور شناخت رکھی ہے۔ مسیحیوں کی پہچان امن، دیانتداری اور انسانیت کی تکریم میں رہی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہماری تاریخ ان عظیم غیر ملکی اور مقامی مشنریوں کی…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر ایورسٹ جان – قلم، فکر اور ایمان کا روشن استعارہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 789 ادب جب محض لفظوں کی صناعی نہ رہے بلکہ شعور، سچائی اور روحانی ذمہ داری کا مظہر بن جائے تو وہ شخصیت جنم لیتی ہے جسے محض لکھاری کہنا اس کے مقام کے ساتھ انصاف نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر ایورسٹ جان اُن ہی نادر اہلِ قلم میں سے ہیں جن کے ہاں تحریر، فکر…

مزید پڑھیے