۔۔۔اور وہ ہنسی خوشی رہنے لگے! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 142 بچپن میں ہم کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے کہ پھر شہزادے کی شادی ہو گئی اور وہ دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے۔ تب بچگانہ ذہن یہ سوچتا تھا کہ ہنسی خوشی رہنے کی بنیادی شرط شادی ہی ہے۔ ویسے بھی لفظ شادی کے اندر ہی خوشی پنہاں ہے۔ کیوں کہ شاد کا مطلب…

مزید پڑھیے

ہاں! مَیں اقلیت ہوں : روبنسن سیموئیل گل

Views: 237 ہم بہت عرصے سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ ہمیں اقلیت نہ کہا جائے۔ آج بھی بعض تنظیمیں اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی رہنما اِس بات پر زور دیتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، ہمیں اقلیت کہہ کر نہ پکارا جائے۔ “میں بھی پاکستان ہوں”…

مزید پڑھیے

اگر آج ہم ٹین ایجر ہوتے! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 883 جوانی گزرے تو ایک زمانہ گزر گیا مگر گزرے دنوں اس ادھیڑ عمر ذہن کی راہداریوں سے اک خیال ہو گزرا کہ اگر ہم موجودہ دور میں ٹین ایجرہوتے تو کیا ہوتا!۔ہمارے دور یعنی اسی اور نوے کی دہائی میں گھروں میں ایک ہی لینڈ لائن فون ہوا کرتا تھا۔ ریسیور کریڈل سے…

مزید پڑھیے

آخری تاریخ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 310 آج بیٹے کی کالج فیس مبلغ ستائیس ہزار دو سو بیس روپے جمع کروانے کی آخری تاریخ تھی اور ہم سب جانتے ہیں کہ آج کل ان آخری تاریخوں نے ہم متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں کو کس قدر پریشان کر رکھا ہے۔ بجلی کا بل جمع کروائیں تو گیس کا بل…

مزید پڑھیے

دوسری ٹرین ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 573 ٹرین کسی بپھرے اژدھے کی مانند تیزی سے اس کی جانب بڑھ رہی تھی۔ افسوس کہ وہ بے شمار تماشائیوں کے دیکھتے ہی دیکھتے اگلے لمحے موت کے منہ میں جانے والا تھا۔دونوں ٹرینوں کے شور میں کسی شخص کی آواز اس تک کہاں پہنچ سکتی تھی۔ ٹرین کا بلند آواز ہارن کانوں…

مزید پڑھیے

پرانی یادیں، پرانی کتابیں۔۔۔: روبنسن سیموئیل گل

Views: 646 آج دوسری مرتبہ میں اپنے ہی گھر کو تلاش کرنے کی غرض سے اس گلی میں مڑ چکا تھا۔ وہ گھر جہاں ہم چند برس نہیں بلکہ چار دہائیاں پیشتر رہتے تھے۔ ٹرانسفارمر چوک والا وہ گھر جہاں میں نے زندگی میں پہلی کہانی لکھی، سائیکل چلانا سیکھی اور یہیں وہ ایک گلی…

مزید پڑھیے

میں اور میرے تجربات : روبنسن سیموئیل گل

Views: 554 نسلِ انسانی کی تاریخ میں ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نے دنیا میں بہت سے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے دیکھے ہیں۔ سب سے زیادہ ایجادات اور سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی کے بھی ہم ہی چشم دید گواہ ہیں۔ ہم نے نہ صرف صدی کو بدلتے دیکھا بلکہ ہزار سال بھی…

مزید پڑھیے

رپیٹ ٹیلی کاسٹ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 748 یوں محسوس ہوتا ہے کہ ساری دنیا اور پوری نسلِ انسانی رپیٹ ٹیلی کاسٹ پر چل رہی ہے۔ سب کچھ، سب کے ساتھ، بار بار ویسا ہی ہوتا ہے۔بچوں کی تربیت میں والدین سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ جوانی سب کی دیوانی اور مستانی ہوتی ہے۔ جوانی کی خواہشیں ایک جیسی، آزمائشیں ایک…

مزید پڑھیے

نصف صدی کا قصہ ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 1,477 صبح کے چار بج چکے تھے جب میں اپنے کمرے میں لوٹا۔ کچھ ہی دیر میں صبح کاذب کی سپیدی ہر سو پھیلنے لگی اور پرندوں کی چہچہاہٹ بھی سنائی دینے لگی۔ رات بھر کی بارش کے بعد بادل برس کر خالی ہوچکے تھے مگر ان کی موجودگی کے باعث صبح کی یہ…

مزید پڑھیے