کسی نے دُھوپ کو مٹھی میں بھر کے چھوڑ دیا : جمشید پیٹر
Views: 209 کسی نے دُھوپ کو مٹھی میں بھر کے چھوڑ دیا تمام شہر کو سائے میں دھر کے چھوڑ دیا مَیں ایک برگ تھا، موسم کے ہاتھ بیچ دیا شجر نے مجھ کو بھی آخر بکھر کے چھوڑ دیا وہ ایک شخص جو خوشبو کی طرح رہتا تھا مِرے وجود کو رنگوں سے بھر…

