کراچی پریس کلب کے سامنے شیما نہیں بے نظیر تھی : عطا الرحمٰن سمن

Views: 570 موجودہ بُرے بھلے حکومتی انتظام میں بھی پیپلز پارٹی کو نسبتاً روشن خیال، قوت برداشت رکھنے والی، مختلف خیال کے حامل دیگر گروہوں کے نقطہ نظر کا احترام کرنے والی جماعت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے چلن کے اندر اِس خوبصورتی کو وادی سندھ کی تہذیب کی…

مزید پڑھیے

فیصل آباد میں سینٹ میری بی ایس نرسنگ کالج کا آغاز ایک تاریخی اقدام

Views: 491 لاہور (اے ڈی ساحل منیر) پاکستان میں مسیحی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد آج بھی معاشی پسماندگی، بے روزگاری اور تعلیمی محرومی جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہی ہے۔ خصوصاً غریب مسیحی خاندانوں کے لیے اپنے بچوں کو اعلیٰ، ٹیکنیکل اور پروفیشنل تعلیم دلانا ایک خواب بنتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ…

مزید پڑھیے

آخری تاریخ۔۔۔ : روبنسن سیموئیل گل

Views: 319 آج بیٹے کی کالج فیس مبلغ ستائیس ہزار دو سو بیس روپے جمع کروانے کی آخری تاریخ تھی اور ہم سب جانتے ہیں کہ آج کل ان آخری تاریخوں نے ہم متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں کو کس قدر پریشان کر رکھا ہے۔ بجلی کا بل جمع کروائیں تو گیس کا بل…

مزید پڑھیے

بھوک ہڑتال : یوحناجان

Views: 416 روزہ اور بھوک ہڑتال ایک اہم مسئلہ ہیں، جہاں دونوں کو ایک ہی چیز کا نام دے کر ایک دوسرے کے مفہوم کو بے معنی بنایا جا رہا ہے۔ کہیں صبح سے لے کر شام تک روٹی کی تلاش میں بھوکے ننگے لوگ نظر آتے ہیں جو آہیں بھر بھر کر بنانے والے…

مزید پڑھیے

آج یعنی 3مئی 2026کودنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے

Views: 406 لاہور (تادیب) آج یعنی 3مئی 2026ءکو دُنیا بھر میں عالمی یومِ آزادیٔ صحافت منایا جارہا ہے۔آج کا دن ہمیں اس بنیادی حق کی یاد دلاتا ہے جو کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے،آزادیٔ صحافت۔ ایک آزاد صحافت نہ صرف سچائی کی آواز ہوتی ہے بلکہ عوام اور اقتدار کے درمیان ایک مضبوط…

مزید پڑھیے

یومِ مزدور— دورِ جدید کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 464 یومِ مزدور محض ایک دن نہیں، ایک تاریخ ہے،ایک جدوجہد، ایک قربانی اور ایک شعور کا استعارہ۔ یہ دن ہمیں اُن ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے پسینے سے تہذیبوں کو سنوارا، صنعتوں کو پروان چڑھایا اور انسانی ترقی کی بنیادیں استوار کیں۔ یکم مئی 1886ء کو شکاگو کے مزدوروں کی…

مزید پڑھیے

زندہ لوگ-فن و شخصیت کے آئینے میں : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 498 آسمان و زمین ایک حقیقت ہے۔خُدا کے تجسم کی عمل داری ہے۔صدیوں کی دریافت ہے۔نہ اس کا شُروع نہ آخر بلکہ تا قیامت قائم و دائم رہنے والا ایک سلسلہ ہے۔دُنیا میں آنکھ کُھولتے ہی انسان پر مُکاشفے کُھلنے لگتے ہیں۔قدرت اپنے رازوں کو مُنکشف کرنا شروع کر دیتی ہے۔ انسان ایک خاص…

مزید پڑھیے

نائلہ آشبیل — ایک سحر انگیز آواز : جاوید عنایت

Views: 1,017 پاکستان کی موسیقی کی دنیا میں کچھ آوازیں ایسی ہوتی ہیں جو محض سنی نہیں جاتیں بلکہ دل کی گہرائیوں میں اتر کر روح کو معطر کر دیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک دلکش اور مسحور کن آواز کی مالک ہیں نائلہ آشبیل، جن کا نام آج گاسپل سنگنگ سے لے کر فلمی نغموں…

مزید پڑھیے

نظام کی ناکامی اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 577 صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری نے کرسمس، ہولی اور اب بیساکھی ( 14 اپریل 2026 ) کے موقع پر روایتی طور پر سکھ یاتریوں، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اقلیتوں کے کردار کی تعریف کی، آئین پاکستان میں دیے گئے حقوق اور مذہبی آزادی…

مزید پڑھیے

اے ڈی ساحل منیر — فن، فکر اور قانون کا حسین امتزاج : جاوید ڈینی ایل

Views: 764 اے ڈی ساحل منیر عہدِ حاضر کی ان ہمہ جہت شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے بیک وقت ادب، صحافت، فکری مکالمے اور قانون کے میدان میں اپنی منفرد پہچان قائم کی ہے۔ وہ محض ایک پیشہ ور وکیل نہیں بلکہ ایک حساس شاعر، سنجیدہ ادیب، باخبر صحافی اور باشعور دانشور ہیں،…

مزید پڑھیے