آئینی عدالت کا غیر مسلموں کے خلاف فتویٰ : خالد شہزاد

Views: 573 پاکستان کا آئین (آرٹیکل بیس، پچیس اور چھتیس) تمام شہریوں کو برابر کے حقوق اور اقلیتوں کو اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونے کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ جب تک قانونِ شہادت حکم اُنیس سو چوراسی  اور اس سے جڑے ضابطہ فوجداری کے طریقہ کار میں بنیادی تبدیلیاں نہیں لائی جاتیں، تب…

مزید پڑھیے

ماریہ شہباز کیس: ایف جی اے ہیڈ کوارٹر میں مسیحی قائدین کا اہم اجلاس، ریویو پٹیشن کی حکمتِ عملی پر غور

Views: 326 ایف جی اے ہیڈکوارٹر میں ڈاکٹر لیاقت ایم قیصر کی قیادت میں ماریہ شہباز آئینی عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن سے متعلق مسیحی قائدین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاسٹر شوکت فضل، پاسٹر سالک جان برکت، پاسٹر جان اے ڈی، پادری مجید ایبل، سونیا عاشر (پارلیمانی سیکرٹری…

مزید پڑھیے

ماریا شہباز کیس: چرچ، سیاسی و قانونی قیادت کا مشترکہ اجلاس، انصاف اور تحفظ پر تشویش

Views: 347 لاہور(تادیب) ماریا شہباز کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے پر چرچ آف پاکستان سمیت ملک کی مذہبی، سیاسی اور قانونی قیادت نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں 6 اپریل 2026 لاہور کے علاقے وارث روڈ پر واقع ڈیومٹی میں ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس…

مزید پڑھیے

برکت ٹی وی کے زیرِ اہتمام “ماریہ شہباز کیس” فیصلے کی مذمت، پریس کانفرنس

Views: 378 کرسچن فیلوشپ آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے برکت ٹی وی کے زیرِ اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماریہ شہباز کیس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور انصاف کی فراہمی پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر مسیحی برادری کے ممتاز مذہبی و سماجی…

مزید پڑھیے

پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی

Views: 430 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…

مزید پڑھیے

تیرا جسم، میری مرضی : یوحنا جان

Views: 990 پاکستان میں حال ہی میں فیڈرل کانسٹی ٹیوشنل کورٹ نے ایک فیصلہ سنایا، جس نے نہ صرف ایک مسیحی لڑکی کے مبینہ طور پر مسلمان مرد سے نکاح کو برقرار رکھابلکہ اس نے ایک بڑا اصول بھی واضح کر دیا کہ”مسلمان مرد اہلِ کتاب (مسیحی یا یہودی) عورت سے شادی کر سکتا ہےمگر…

مزید پڑھیے

آئینی عدالت کا غفلت بھرا فیصلہ : خالد شہزاد

Views: 546 مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کےساتھ نکاح کر سکتے ہیں؛ وفاقی آئینی عدالت نے اٹھارہ سال سے کم عمر اقلیتی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ماریہ بی بی کا قبول اسلام اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کرلیا۔ فیصلے میں…

مزید پڑھیے

بین المذاہب شادی اور انصاف کے تقاضے : جاوید ڈینی ایل

Views: 446 ماریہ بی بی کیس اور وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد پاکستان میں ایک نہایت حساس اور سنجیدہ بحث نے جنم لیا ہے، جس میں مذہب، قانون، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے کئی پہلو زیرِ غور آ رہے ہیں۔ اس فیصلے میں مسلمان مرد کو مسیحی عورت سے شادی کی…

مزید پڑھیے

کچی آبادیوں کی مسیحی بستیاں مالکانہ حقوق کی مستحق: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 379 ملک بھر سے مسیحی سیاسی سماجی اور مذہبی راہنما ایک ہفتے سے ایچ نائین سیکٹر اسلام آباد میں احتجاج کرتےہوئے اسلام آباد میں مسیحی بستی رمشا کالونی مشرف کالونی علامہ اقبال کالونی اور مکسین کالونی واقعہ پر مسیحی برادری سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مسیحی متاثرین کےدرمیان کھڑے ہیں ان حالات میں محترم…

مزید پڑھیے