ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 347 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

پنجاب میں سانجھا کرسمس-رواداری کی نئی صبح: یوسف بنجمن

Views: 310 پاکستان میں بسنے والی اقلیتیں، خصوصاً مسیحیوں نے تعصبات، ایذارسانیوں اور ہجومی تشدد کا سامنا کرنے کے باوجود ہر دور اور ہر میدان میں ملک کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ایسے میں جب ریاست یا صوبائی حکومت کی جانب سے برابری اور شمولیت کا عملی مظاہرہ کیا…

مزید پڑھیے

لہو رنگ کرسمس- خوشیوں پر غم کے سائے: یوسف بنجمن

Views: 528 دسمبر کی برفیلی ہواؤں میں جب گرجا گھروں کی گھنٹیاں اَمن اور آشتی کا راگ الاپتی ہیں اور بیت اللحم کے ستارے کی روشنی ہرآنکھ میں اُمید کے دیپ جلاتی ہے تو مسیحیوں کے لیے یہ محض ایک تہوار نہیں بلکہ زندگی کی نئی شروعات کا استعارہ بن جاتا ہے۔ دسمبرکی آمد کے…

مزید پڑھیے

کرسمس- انسانیت اور روحانیت کا پیغام: ایاز مورس

Views: 421 دسمبر کی ایک سہانی شام، میں کراچی کے فائیواسٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا، سامنے سجے ہوئے کرسمس ٹری کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ روشنیوں کی چمک، خوش گوار موسیقی اور ماحول کی رنگینی دِل کو بھا رہی تھی کہ اچانک ایک خیال ذہن میں آیا، اس برس کرسمس پر میں کس…

مزید پڑھیے

کرسمس کے موقع پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور کے لبرٹی چوک میں 42 فِٹ بلند کرسمس ٹری نصب کیا گیا ہے

Views: 416 کرسمس کے مبارک موقع پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر لاہور کے لبرٹی چوک میں مسیحی برادری کو خوش آمدید کہنے اور اس بات کا پُرخلوص پیغام دینے کے لیے کہ پنجاب میں اقلیتیں قابلِ قدر، محترم اور معاشرے کا لازمی حصہ ہیں، 42 فٹ بلند کرسمس ٹری نصب کیا گیا۔…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالت اور اقلیتوں کا مستقبل : خالد شہزاد

Views: 344 ستائیسویں آئینی ترمیم کا بنیادی مقصد عدلیہ کے ڈھانچے میں تبدیلی لانا ہے، اور اس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق براہ راست کوئی شق شامل نہیں ہے۔ تاہم، اس کے تحت قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت کو آئین کی تشریح اور بنیادی حقوق سے متعلق مقدمات سننے کا اختیار دیا گیا…

مزید پڑھیے

خس کم جہاں پاک : امجد پرویز ساحل

Views: 486 پاکستان میں عمومی طور پر دو طرح کے سکول آف تھاٹ ہیں ایک کا کہنا ہے پاکستان ایک مذہبی ریاستی ہے اور اِسے قرآن و سنت کے زرین اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے اور ملک کی اکثریت کو سامنے رکھتے ہوئے تمام فیصلے کرنے چاہییں اور پاکستان کے غیرمسلم کو اقلیت کی…

مزید پڑھیے

جمہوری عمل کی توہین اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 334 پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو سیاسی شمولیت کے بنیادی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ و زیرِ اعلیٰ مریم نواز کے وعدوں کے برعکس، اقلیتوں کو براہِ راست ووٹ کے ذریعے نمائندگی دینے کے بجائے مخصوص نشستوں کی زنجیر میں…

مزید پڑھیے

اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا ہوگا — وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ

Views: 1,505 اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا ہوگا — وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ اسلام آباد (تادیب )، 17 اکتوبر 2025ء وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ پاکستان…

مزید پڑھیے