ایک مسیحی خاتون مسز جمیلہ جیکب کے شیمپو لینے پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج۔
Views: 1,105 لاہور (خالد شہزاد) لاہور کینٹ کے علاقہ سرفراز رفیقی روڈ پر واقع جنرل سٹور پر ایک مسیحی خاتون جمیلہ بی بی زوجہ جیکب مسیح شیمپو لینے گئی مگر وہ گھر واپس ہی نا آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق 4 جو کو صبح 6:30 بجے جمیلہ بی بی عاشق جنرل سٹور پر شیمپو…