مغرب انتہا پسند کیوں ہو رہا ہے؟ : امجد پرویز ساحل

Views: 877 (تیسرا حصہ) ۔31 اگست 2025ءکو پورے آسٹریلیا میں احتجاج شروع ہو جا تا ہے جس میں ہزاروں لوگ سڑکوں میں نکل آتے ہیں ،ایڈلیڈ سے لے کر میلبورن تک لوگ ہی لوگ ہوتے ہیں ۔ ہر طرف نعرے گونج رہے ہوتے ہیں کہ غیرقانون تارکینِ وطن کو ملک سے نکالا جائے احتجاجیوں کی…

مزید پڑھیے

ہمارے عہد کی خوش قسمت “خاموش نسل” اور کامیابی کا سفر : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 813 آج ہم دو نسلوں کی جنہیں ہم انگریزی میں آکٹوجینیئر نسل اور بےبیبومرز کہتے ہیں، ان کی جدو جہد اور کے متعلق گفتگو کریں گے اور دونوں نسلوں ہماکھٹا “خاموش نسل” کہ سکتے ہیں۔ یہ دونوں نسلیں روایتی اقدار، ابتدائی زندگی کی محدود ٹیکنالوجی، مضبوط خاندانی اور کمیونٹی فوکس، اور تاریخی تبدیلیوں کے…

مزید پڑھیے

اسلام آباد: جی سیون ٹو میں گیس/ سلینڈر دھماکہ،نو بیاہتا جوڑا سمیت 8 افراد جاں بحق

Views: 618 اسلام آباد (تادیب) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی سیون ٹو میں ایک رہائشی مکان میں پیش آنے والے خوفناک گیس/سلینڈر دھماکے نے خوشیوں کو لمحوں میں غم میں بدل دیا۔ اس المناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق واقعہ اس گھر میں پیش آیا جہاں شادی…

مزید پڑھیے

سلسلہء رزق : شہباز چوہان

Views: 1,238 مجید صاحب کے چہرے پر ایک سنجیدہ پریشانی چھائی ہوئی تھی۔ آنکھوں میں ایسی روشنی تھی جیسے کسی دینی کشف کا نزول ہوا ہو۔ میں نے خیر خیریت پوچھی تو کچھ دیر خاموش رہ کر گہری سانس لی، پھر آہستہ بولے؛ “یار۔۔۔ ریٹائرمنٹ میں تین سال رہ گئے ہیں۔ اب کوئی ایسا کام…

مزید پڑھیے

ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں؟: یوسف بنجمن

Views: 617 کراچی کا گل پلازہ ہو یا لاہور کی لٹکتی تاریں، ہر نیا دن ایک نیا زخم دے کر گزرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس کس سانحے پر نوحہ کریں اور کس کس لاش پر ماتم کریں؟ کراچی کا حالیہ گل پلازہ سانحہ صرف ایک عمارت میں لگی آگ نہیں تھی، بلکہ…

مزید پڑھیے

کتاب سے رشتہ : جاوید ڈینی ایل

Views: 308 ہم ایک ایسے عہد میں زندہ ہیں جہاں دنیا ہماری انگلیوں کی پور پر سمٹ آئی ہے۔ ایک چھوٹی سی سکرین پر دنیا بھر کی خبریں، تصاویر، خیالات اور معلومات لمحوں میں ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ گلوبل ورلڈ نے فاصلے مٹا دیے ہیں، سوشل میڈیا نے ابلاغ کو غیر معمولی رفتار دی…

مزید پڑھیے

معروف شاعرہ پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیرگل خداوند میں سو گئیں!۔

Views: 644 لاہور(تادیب)28 جنوری 2026 بروز بدھ معروف شاعرہ، نقاد، نثر نگار پروفیسر ڈاکٹر پریا تابیتا کی والدہ محترمہ کیتھرین گل زوجہ شمشیر گل خداوند میں سو گئیں۔ خداوند غم زدہ خاندان کو تسلی وتشفی عطا فرمائے ۔ مرحومہ نے پس ماندگان میں عزیزو اقارب کے علاوہ   دو بیٹے  قیصر گل، روبن گل،  دو بیٹیاں…

مزید پڑھیے