دین میں جبر نہیں : یوحناجان
Views: 1,086 بچپن سے اس جملہ کو تحریری و تقریری انداز میں بڑی خوش اسلوبی سے سُنا اور دیکھا ہے ۔ اس جملہ نے کئی دفعہ ماضی کے پہلووں میں جا کر عظیم اور صبر پیما لوگوں کی زندگی میں دخل اندازی دکھائی جو تاریخ کا حصہ بن کر اس خاک میں جاملے ہیں۔ لاحاصل…
سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رحجان کے اثرات : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 1,304 قدرت نے انسان کے اندر صلاحیتوں کا جمِ غفیر رکھا ہے۔اسے اوج ثریا پر فائز کیا ہے۔ اشرف المخلوق بنایا ہے۔ اسے اچھے اور برے کی پہچان بخشی ہے۔ زبان و ادب جیسی خصوصیات سے نوازا ہے۔ اس پر شعور و آگاہی کے دروازے کھولے ہیں۔ علم جیسا نور بخشا ہے۔ اس پر…
آہ ناتن بھائی ۔۔۔آپ نے بہت جلدی کی ہے: سمیر اجمل
Views: 1,055 مورخہ 16 مئی کا دن میں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔یہ دن کتنے خواب ، کتنی خوشیاں اپنے ساتھ لے گیا ہے ان کا حساب ممکن نہیں ہے ۔۔۔بھائی رابرٹ ناتن جنہیں ہم ناتن بھائی کہتے تھے اس دن اس طرح سے سب کو چھوڑ کر چلے گئے کہ کوئی تصور بھی…
میڈیا کا روزہ :پروفیسر عامر زریں
Views: 970 ہمارے خیالات، ہمارے عقائد کا تعین کرتے ہیں، ہمارے عقائد، ہمارے رویوں کا تعین کرتے ہیں، اور ہمارے رویے، ہمارے طرزِ عمل کا تعین کرتے ہیں، لہٰذا ہم جو کچھ سوچنے میں وقت گزارتے ہیں۔اس سے ہمارے احساس اور برتاؤ دونوں پر اثر پڑتا ہے۔ ایک دہائی پہلے انٹرنیٹ پر ہم کم وقت…
ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ
Views: 1,532 لاہور(نیاتادیب) 27مارچ 2024 شام 7بجے، ڈینی ایل ہاؤس، 12/3 ماڈرن کالونی کوٹ لکھپت لاہورمیں ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور/ملتان کے زیرِ اہتمام ایسٹر مشاعرہ منعقد ہوا جس صدارت معروف شاعر جناب ڈاکٹر عادلؔ امین نے کی، مہمانِ خصوصی معروف افسانہ نگار جناب آصف عمران اور مہمانِ اعزاز جناب ڈاکٹر طارق جاوید طارق تھے جبکہ نظامت…
بے بسی ختم ہو نہیں سکتی
Views: 1,771 بے بسی ختم ہو نہیں سکتی زندگی ختم ہو نہیں سکتی یاد ایسا چراغ ہے جس کی روشنی ختم ہو نہیں سکتی رات دن ساتھ رہتے ہیں پھر بھی تشنگی ختم ہو نہیں سکتی ایسا اجداد نے کیا کیا ہے دشمنی ختم ہو نہیں سکتی ہم نے چاہا اُسے مگر اُس کی بے…
ریاست میں جنگل کے قانون کا پس منظر : گمیلی ایل ڈوگرہ
Views: 1,644 قارئین برصغیر پاک و ہند (یعنی پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش) میں حساس نوعیت کے سنگین جرائم کے نتیجے میں سنگین قسم کے قوانین کے تحت اگر سزا رائج ہے تو عدالتیں ایسی نوعیت کے مقدمات کا فیصلہ بھی کرتی ہیں جبکہ اچانک کسی شخص پر مذہب کی توہین کا الزام لگا کر…
پاکستان کی اقلیتیں، جداگانہ انتخاب اور آئین: ماضی، حال اور مستقبل
Views: 825 تعارف پاکستان کی اقلیتیں، جن میں مسیحی، ہندو، سکھ، پارسی، بہائی اور دیگر مذہبی گروہ شامل ہیں، ملک کے قیام سے ہی اپنے سیاسی اور آئینی حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہیں۔ سن دوہزار سے پہلے اقلیتیں ایک جداگانہ انتخابی نظام کے تحت اپنے نمائندے خود چنتی تھیں، مگر ایک صدارتی حکم…
سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال کا افتتاح
Views: 203 خانیوال (تادیب) چرچ آف پاکستان کی 55ویں سالگرہ کے موقع پریکم نومبر 2025کو موڈریٹربشپ ڈاکٹر آزاد مارشل نے “سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال” کا افتتاح کیا۔تقدس مآب بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل (ماڈریٹر، چرچ آف پاکستان) اور ساتھ بشپ آف ملتان بشپ ریورنڈ لیو راڈرک پال نے “سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج خانیوال” کا افتتاح…


