لہو رنگ کرسمس- خوشیوں پر غم کے سائے: یوسف بنجمن

Views: 780 دسمبر کی برفیلی ہواؤں میں جب گرجا گھروں کی گھنٹیاں اَمن اور آشتی کا راگ الاپتی ہیں اور بیت اللحم کے ستارے کی روشنی ہرآنکھ میں اُمید کے دیپ جلاتی ہے تو مسیحیوں کے لیے یہ محض ایک تہوار نہیں بلکہ زندگی کی نئی شروعات کا استعارہ بن جاتا ہے۔ دسمبرکی آمد کے…

مزید پڑھیے

کرسمس ۔ اک معجزۂ محبت : پروفیسر عامر زریں

Views: 812 مسیحیوں کے لیے کرسمس بہت اہم موقع ہے،کیونکہ یہ منجیء دو عالم یسوع مسیح کی پیدائش کا جشن ہے۔ ذاتِ خداوندی کا انسانی قالب میں تجسم کی علامت ہے تاکہ انسانیت کی نجات، محبت اور امید و وصال کے آسمانی فلسفہ کو سمجھا جاسکے۔ یہ موقع نجات کے آغاز اور پیشن گوئی کو…

مزید پڑھیے

آخری چند دِن دسمبر کے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 990 کہا جاتا ہے کہ ” خاموشی اور ادب دونوں انسانوں کی قدرو قیمت میں اضافہ کا باعث ہوتے ہیں۔“ ادب کا معامہ تو چلیں اخلاقیات کے ذمرے میں آگیا لیکن خاموشی کے ساتھ ساتھ بعض موضوعات اور امور پر آپ کا ایک متوازن اور منطقی اظہار ِ رائے کسی معاملے کو ایک نیا…

مزید پڑھیے

غیر واضح مینڈیٹ عوام کا واضح پیغام ہے: عطا الرحمٰن سمن

Views: 1,199 آٹھ فروری2024ء کو پاکستان کے بارویں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد عوام کے منتخب نمائندو ں پر مبنی صوبائی و قومی اسمبلی کی حکومتوں کے قیام کا عمل میں آ چکا ہے۔ 247ملین آبادی کے ساتھ پاکستان میں 128.6ملین رجسٹر ووٹروں کی تعداد ہے جن میں سے 45سال تک کی عمر والوں…

مزید پڑھیے

سلسلہء رزق : شہباز چوہان

Views: 1,238 مجید صاحب کے چہرے پر ایک سنجیدہ پریشانی چھائی ہوئی تھی۔ آنکھوں میں ایسی روشنی تھی جیسے کسی دینی کشف کا نزول ہوا ہو۔ میں نے خیر خیریت پوچھی تو کچھ دیر خاموش رہ کر گہری سانس لی، پھر آہستہ بولے؛ “یار۔۔۔ ریٹائرمنٹ میں تین سال رہ گئے ہیں۔ اب کوئی ایسا کام…

مزید پڑھیے

ہر بیج اُگنے کی آرزو رکھتا ہے : پاسٹر شہزاد منیر

Views: 625 (خدا کے کلام کا بیج اور روحانی پھل کی زندگی) قدرت کا ایک حسین اور اٹل اصول ہے کہ ہر بیج اپنے اندر ایک مکمل زندگی کا امکان لیے ہوئے ہوتا ہے۔ وہ مٹی کی تاریکی میں دفن ہو کر بھی روشنی کی سمت بڑھنے کی آرزو رکھتا ہے۔ اس کی خاموشی دراصل…

مزید پڑھیے

پاکستانی عوام بجلی کے بلوں کے سبب سے سب سے زیادہ پریشان ہونے کا انکشاف

Views: 1,338 لاہور (نیوز ڈیسک) ایک حالیہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق عوام کی اکثریت نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے ان کے ماہانہ بجٹ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ پلس کنسلٹنٹ نامی ادارے کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں 39 فیصد لوگوں نے کہا…

مزید پڑھیے

بازاری عورت: امجد پرویز ساحلؔ

Views: 1,447 پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں بطور ریاستی مہمان جناب ذاکر نائیک صاحب تشریف فرما ہیں۔ ذاکر نائیک خصوصاً پاک و ہند میں تقابلِ ادیان کے حوالہ سے مشہور شخصیت مانے جاتے ہیں وہ مذاہب کے تقابل کے حوالہ سے پچھلی ایک دو دہائی سے مصروفِ مشق ہیں اور بقول اُن کے وہ…

مزید پڑھیے